STORY DESCRIPTION
یہ داستان معاشرتی ناانصافیوں اور انسانی وجود کی محرومیوں کا ایک دردناک آئینہ ہے۔ کہانی کا ایک رخ ایک ایسی دکھی لڑکی کے گرد گھومتا ہے جو گھر کے آنگن سے لے کر اسکول، کالج، یونیورسٹی اور یہاں تک کہ اپنے سسرال کی چار دیواری میں بھی مسلسل ہراسگی اور ذہنی اذیت کا شکار ہوتی ہے۔ دوسری طرف، کہانی ایک ایسی معصوم جان کے گرد گھومتی ہے جو اس سچائی سے بالکل بے خبر ہے کہ وہ کس کا بیٹا ہے اور اس کی اصل پہچان کیا ہے۔ اسی تانے بانے میں ایک ایسا ہیرو بھی شامل ہے جو اس لڑکی کا بھائی ہے؛ اس کے پاس حیا کی رعنائیاں اور زندگی کی سانسیں تو موجود ہیں، مگر وہ اس حقیقت سے ناآشنا ہے کہ ‘آنکھوں کا پردہ’ کیا ہوتا ہے۔ یہ پوری کہانی انہی کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔”
Tahrush By Sallwa Yousuf Episode 3
SALLWA YOUSUF’S OTHER NOVELS
Tahrush By Sallwa Yousuf Episode 2
Tahrush By Sallwa Yousuf Episode 1
