Basraam by Elena Qureshi Episode 1

زندگی کی باگ دوڑ میں ایک توقف یعنی بَسراموقت کی قید ، تعلقات کی بیڑیوں سے آزاد یعنی بَسرامرشتوں ، زخموں ،سوالوں ، سماجوں کے شور سے پَرے یعنی بَسرامتم میں جسکی تلاش میں وہ بَسرام۔