Mere Dil ki Dharkan by Syeda Taisha binte Shabbir-Episode 1

یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جس نے بچپن سے ایک ہی لڑکی کو چاہا۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنی محبت کو کبھی محبت نا سمجھا۔ وہ کہتی تھی کہ محبت اس کے لیے نہیں بنی۔ وہ نفرت کرتی تھی “محبت” لفظ سے۔ یہ کہانی گھومتی ہے “سیدہ عائشہ رحمان […]