Feb
13
ابیض النور کا مطلب سفید روشنی ہوتا ہے۔ یہ کہانی میں نے ہر اس انسان کیلئے لکھی ہے جو اپنے ماضی میں کی گئی غلطیوں کو سینے سے لگائے بیٹھا ہے اور آگے بڑھنے سے ڈر رہا ہے۔ میں یہی کہنا چاہوں گی کہ انسان غلطیوں کا پتلا ہے۔ ہم سے کم عمری میں یا […]

