Apr
22
ہ کہانی ایک بیٹی کی ہے جو خوش رہنے کی کوشش میں ہے کہانی ایسی جو ہر ادھورے انسان کو زندگی کی طرف لائے اور اسے ان ادھورے پن کے ساتھ جینا سکھائے
ہ کہانی ایک بیٹی کی ہے جو خوش رہنے کی کوشش میں ہے کہانی ایسی جو ہر ادھورے انسان کو زندگی کی طرف لائے اور اسے ان ادھورے پن کے ساتھ جینا سکھائے
محررینِ مصلوب” محض ایک افسانہ نہیں، بلکہ ایک صدا ہے،ان قلم کاروں کی، جو سچائی کے حرف لکھنے کی پاداش میں صلیب پر چڑھا دیے گئے۔ یہ کہانی ان خوابوں کی ہے جو بیدادِ وقت کی سولی پر جھول گئے، ان لفظوں کی ہے جو لہو میں نہا کر امر ہو گئے، اور ان صداؤں […]