Bsaat e shikn by Shanzay Khan Ep 1

 بساطِ شِکن ایک ایسی داستان ہے جو محبت، انتقام اور رازوں کی پرچھائیوں سے جنم لیتی ہے۔ یہ صرف ایک محبت کی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر کردار شطرنج کے مہروں کی طرح ہےکبھی سفید، کبھی سیاہ، کبھی وفادار اور کبھی غدار۔ کہانی میں آپ کو ایک طرف جذبات کی […]