STORY DESCRIPTION:
بساطِ شِکن ایک ایسی داستان ہے جو محبت، انتقام اور رازوں کی پرچھائیوں سے جنم لیتی ہے۔
یہ صرف ایک محبت کی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر کردار شطرنج کے مہروں کی طرح ہےکبھی سفید، کبھی سیاہ، کبھی وفادار اور کبھی غدار۔
کہانی میں آپ کو ایک طرف جذبات کی نرمی اور محبت کی شدت ملے گی تو دوسری طرف انتقام کی آگ، سازشوں کا جال اور وہ راز جو ہر موڑ پر چونکا دیں گے۔ یہ ناول انسانی رشتوں کے تضاد، خاندان کے اندر چھپے مسائل اور کرداروں کی نفسیاتی کشمکش کو بڑی باریکی سے اجاگر کرتا ہے
Bsaat e shikn by Shanzay Khan Episode 2
SHANZAY KHAN’S OTHER NOVELS
Bsaat e shikn by Shanzay Khan Ep 1
Dushmn_e_Yaar by Shanzay Khan-Afsana
