STORY DESCRIPTION:
بہت سے ایسے چہرے ہمارے آس پاس موجود ہوتے ہیں جو خود پر خول چڑھائے ہوئے ہوتے ہیں۔ بظاہر تو وہ ہمارے ہوتے ہیں مگر اصل میں نہیں۔ مگر بعض دفعہ جب وہ توبہ کر لیں تو وہ جو “ستّار” کی صفت رکھتا ہے۔ وہ اس پر پردہ ڈال دیتا ہے۔ کیونکہ جو سچے دل سے توبہ کر لیں انہیں ان کے پچھلے اعمالوں پر رسواء نہیں کیا جاتا۔
Sat’tar by Saba Hussain-Episode 3
SABA HUSSAIN’S OTHER NOVELS
Sat’tar by Saba Hussain-Episode 2
Sat’tar by Saba Hussain-Episode 1
