Mar
17
رمضان کا مہینہ ایک سنہری موقع ہے کہ ہم اپنی زندگی میں کچھ نیکیاں کما سکیں دل میں احساس کا جزبہ ہوتا ہے نیکیوں کی جستجو بڑھ جاتی ہے اپنے ساتھ دوسروں کا احساس کیوں کہ یہی تو ہے روح رمضان

Description: یہ مختصر سا ناولٹ خصوصی طور پر رمضان کے لیے لکھا گیا ہے۔ اس میں موجود ہر کردار ہمیں دکھاتا ہے وہ اپنا رمضان کیسے گزار رہا ہے۔ امید ہے آپ لوگوں کو یہ ناولٹ اچھا لگے گا۔