Apr
05
“تخت کے خواہشمند تختہ دار تک پہنچا دیے جاتے ہیں”۔
“تخت کے خواہشمند تختہ دار تک پہنچا دیے جاتے ہیں”۔
تین سنہری دلوں نے کھیل کو ترتیب دیا ہے۔ تخت کا کھیل۔ اقتدار کے لالچ کا کھیل۔ ارورہ سیلسٹ اور بلیک ریکس۔ یہ کردار یقیناً قلوب طلائی کے نمایاں ترین کردار ہیں۔ قلوب طلائی کا نام ہی مرکزی پلاٹ کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ کوئی محبت کی کہانی نہیں ہے لیکن مجھ پر بھروسہ کریں […]
Description: اسلام علیکم! میرا نام مہر رحیم اسلم ہے- میں پندرہ سال کی ایک نئی لکھاری ہوں- اردو ادب میں پہلا قدم رکھے ہوئے مجھے ایک سال ہو چکا ہے- میرا سب سے پہلا ناول “قلوبِ طلائی” ہے- ‘قلب’ کا معانی ‘دل’ ہے اور ‘قلوب’ قلب کی جمع ہے- طلائی کا معانی سنہری ہے یعنی […]