Description:
اسلام علیکم! میرا نام مہر رحیم اسلم ہے- میں پندرہ سال کی ایک نئی لکھاری ہوں- اردو ادب میں پہلا قدم رکھے ہوئے مجھے ایک سال ہو چکا ہے- میرا سب سے پہلا ناول “قلوبِ طلائی” ہے- ‘قلب’ کا معانی ‘دل’ ہے اور ‘قلوب’ قلب کی جمع ہے- طلائی کا معانی سنہری ہے یعنی “قلوبِ طلائی” کا معنی سنہری دل ہے- اب یہ سنہری دل کیا ہیں، یہ کیا اہمیت رکھتے ہیں اور انہیں پر ہی کیوں اس ناول کا نام رکھا گیا ہی یہ سب آپ کو تب ہی پتہ چلے گا جب آپ یہ ناول پڑھیں گۓ – یہ کہانی ہی تین لڑکیوں کی اور انکی دنیا کی، ایک کتاب کی جو زندگیوں کو تصویر کی صورت میں اپنے اندر چھاپتی ہے- یہ کہانی ہے جامنی آنکھوں والی لڑکی کی- یہ کہانی ہے کالے رنگ کے جوتوں والے مرد کی، اس کی دنیا کی- آپ اس سفر میں مختلف دنیاں کی سیر کریں گۓ- رحم دل ملکہ سے ملے گۓ اور ایک ایسے بادشاہ سے ملے گۓ جس کے دل کی جگہ پتھر موجود تھا- جس کے بیٹے نے زمین پر آکر اپنا ظلم شروع کر دیا-
Aye yaara. 😍…
U r tooooo much talented
Bhttttttt acha novel h..
Too much suspense 😩…
Jldi jldi 2nd ep dy dein.. ma pagal ho rhi…..
Allah ap ko bhtttttttt kamiyab kry…
Really yaar bht khushi hui prh….
Bhttttttt mza aya mujy…
U r great yaar😘
Itnaaaa acha novel h ….
Itna suspense q 😩
Mujy abhi prhna h pura novel
Itna wait nhi ho rha🤧
Mehar bhut acha novel hai, mashallah, keep it up, wanting for next episode.