Alam E Khalwat by Mala Chp 1

Description:

عالمِ خلوت . خلوت کا مطلب ہے تنہائی ۔یہ کہانی ہے زمل کی جو کوئی عام لڑکی نہیں ہے لیکن پہلے پہل وہ اپنے اندر کے ٹیلنٹ کو چُھپائے رکھتی ہے جو اپنے سے جوڑے ہر رشتے کو اہمیت دیتی ہے رشتوں کو نبنا چاہتی ہے مگر ایک کے بعد ایک خونی رشتہ اس سے دور چلا جاتا ہے اور وہ تنہا رہ جاتی ہے۔ پھر آغاز ہوتا ہے زمل کی زندگی کے ایک نئے سفر کا جہان وہ پرانی زمل نہیں رہتی وہ آغاز کرتی ہے اپنی ایک نئی زندگی کا ۔۔۔

Alam E Khalwat by Mala Chp 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *