Annan Fannan by Zainab Zaman

” مجھے معلوم ہے کہ میں کتنی خاص ہوں ۔ مجھے علم ہے کہ انشا وحید کو خالق نے زندگی کیوں دی ۔ میں کھلی ہواؤں میں سانس لے کر بتاتی ہوں کہ دل وحشت زدہ ہوتے ہیں ، ماحول نہیں ۔ انشا وحید اپنے ہر پل سے راضی ہے ۔ اسے اس کے رب نے محبت کی مٹی سے بنایا ہے ، وہ محبت کا ہر پہلو ہے ۔ “

Annan Fannan by Zainab Zaman

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *