کہانی ہے کہی کرداروں کی
کچھ نئے جذباتوں کی کچھ پرانے احساسوں کی
جذبات کسی کو برباد کردینے کا
احساس کسی کہ تحافظ کا
پرانے قصے نئے انداز
دہرائیں جائیں گے سبہی ہمراز
کسی کا ٹوٹا دل تو کسی کا بکھرا حال
آپس میں جڑے ہیں سبہی کردار
کسی کو چاہیے کسی کی طاقت
کسی کو چاہیے کسی کی موت
لوٹ آیا وہ انتھک جتن لے کے
پرانی کہانی کو ایک نیا رنگ دے کے
پھر سے دہرائی جائے گی داستان
ہوگا نیا انداز بیان
عشق ، محبت ،یاری جنون
کی ہے یہ داستان
Ibn e Adam or Chahat by Bisma Hameed Complete