Harb e Jan by Almas Noor Episode 14

 کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بس فتح اور شکست کی میں بتاوں تم کو  جنگ جو ازل سے جاری ہے  جنگ جو ابد تک جاری رہے گی جنگ جس نے روپ بدلے ہیں ] جس نے ہتھیار بدلے ہیں جنگ جو سچ کھولتی ہے  جنگ جو اونچا بولتی ہے جنگ جو بناتی ہے غازی و شہید جنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نوید جنگ جو فرق سکھاتی ہے  جنگ پرکھنا سکھاتی ہے حق و باطل بتاتی ہے اصل روپ دکھاتی ہے جنگ جو ازل سے جاری ہے جنگ جو ابد تک جاری رہے گی

Harb e Jan by Almas Noor Episode 14

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *