اکستان میں ایک مخصوص طبقے کے نفسیاتی اور جذباتی مسائل کی طرف توجہ دلائی گئی ہے نیز لوگوں کے ساتھ زیادہ امیدیں لگانے کے انجام کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ اس افسانے میں ایک رقاصہ ایک نواب سے اظہار محبت کرتی ہے اور اُس کے انکار کرنے پر وہ خود کُشی کر لیتی ہے
Ghunghroo by Muhammad Waseem wasi
Amazing keep it up dear Student.
Thank you so much novel studio
بطور رائیٹر کسی کردار میں ڈھل کر اسکے جزبات خیالات حالات اور مسائیل کی ترجمانی کرنا کافی مشکل کام ہے لیکن گھنگرو”ایک اچھی شروعات ہے بطور دوست یہ کہنا چاہوں گا کہ جو بھی لکھیں بس خیال رہے اس لکھت میں اصطلاح کا عنصر ضرور موجود ہونا چاہئیے
اسکے علاوہ میری دعائیں نیک تمنائیں بھائی کے ساتھ ہیں