Kharzaar by hadia muskan ep 2

لوگ کہتے ہیں دنیا خارزار ہے ۔ کیوں ہے؟ خارزار کو کانٹوں کی وجہ سے خارزار کہا جاتا ہے دنیا میں تو انسانوں کا بسیرا ہے تو کیا انسان خار ہیں ؟ بلکل بھی نہیں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا گیا ہے تو اس نے خار بن کر اپنا رتبہ کیوں گرا دیا کیوں خود کو خار سے بھی بدتر بنا دیا؟ انسان خار کی بجائے گل بننا پسند کیوں نہیں کرتا دوسروں کی زندگی کو خارزار بنانے کے بجائے گلزار بنانا کیوں پسند نہیں کرتا؟ جو مزہ اور جزا گل بننے میں ہے وہ خار بننے میں کہاں!!!
’’جو دوسروں کی زندگی میں خا ربنتے ہیں ان کی خود کی زندگی خارزار بن جاتی ہے‘‘

Kharzaar by hadia muskan ep 2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *