اسلام و علیکم!!یہ میرا پہلا ناول ہے۔ جس میں اپکو اس طرح کے کردار ملے گے جن سے آپ کا سامنا اکثر اپنی زندگی میں ہوتا ۔ ہمارے نبی محمد مصطفی نے ہمیں پوری زندگی گزارنے کے لئے ایک عملی نمونہ دیا ہے۔ لیکین اس گزرتے جدید دور میں ہم اپنے مذہب کو پچھے چھوڑتے جا رہے ہیں۔ صرف اس لئے کے ہم محفل میں برے نا لگے ہم اپنے مذہب کو یہ سوچ کر چھوڈتے جا رہے ہیں ۔ تو میرے اس جو ناول میں اپکو ایسے ہی کردار ملے گے۔ جو سیرت طیبہ کے مطابق زندگی گزارنا چاہتے ہی
Sajavat by Kainat choudery – Ep 1