Zindagi ajeeb si by abeera babar -Episode 7

انی ہے ایک ایسی محبت کی جو اپنی ذات سے بڑھ کر اپنے پیاروں کے لیے ہر چیز قربان کر دینے کی جستجو میں چھپی ہے۔مہرونیسہ، جو اپنے خاندان میں سب سے بڑی ہے، اپنے والدین کی نظراندازی کے باوجود اپنے بہن بھائیوں کی سب سے زیادہ محبت پاتی ہے۔ شاہمیر نواب خان، جو ایک نوجوان سی ای او ہیں، اپنے خاندان کی ذمہ داریوں کو اپنے کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں اور اپنے بھائی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ یہ کہانی ہے اُس قربانی کی، جو محبت کے راستے میں آتی ہے، اور وہ جو اس راہ میں اپنے دل کی آواز کو سننے کی کوشش کرتے ہیں۔”

Zindagi ajeeb si by abeera babar -Episode 7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *