دو منفرد مزاج لوگ،
دو مختلف منزلیں،
ایک رنگوں سے بھری ہوئی،
ایک ویران انجان سا،
ہنزہ کی وادی میں راستے ٹکرائے،
کیا انکی منزل ایک ہو پائیگی؟
کیا رنگوں سے مزین حسینہ بن سکے گی،
اس ویران شخص کی ”رنگریز“؟
Rangrez by Binte Ansari-Afsana
دو منفرد مزاج لوگ،
دو مختلف منزلیں،
ایک رنگوں سے بھری ہوئی،
ایک ویران انجان سا،
ہنزہ کی وادی میں راستے ٹکرائے،
کیا انکی منزل ایک ہو پائیگی؟
کیا رنگوں سے مزین حسینہ بن سکے گی،
اس ویران شخص کی ”رنگریز“؟