Taqdeer kay Ujray Qaflay by Abeeha Batool-Complete

میں، ابیھا بتول، اس ناولٹ کے ذریعے صرف ایک نقطہ سمجھانے آئی ہوں — کہ انسان کی زندگی میں نصیب، محبت، رشتہ، رزق اور اولاد سب کچھ اللہ کی عطا ہے۔ نہ کوئی عورت رزق کے بہاؤ کی ذمہ دار ہے اور نہ ہی اولاد کے آنے یا نہ آنے پر کسی عورت کو قصوروار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح، مال و دولت یا حالات کی تنگی کے باعث کسی مرد کی قدر گھٹ نہیں جاتی۔ یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے جو آزمائش کے وقت میں اپنوں کا ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں، اور ان کے لیے بھی جو نباہ کرنا جانتے ہیں۔ اس ناولٹ کے ذریعے میں یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ اگر سچائی، صبر اور وفا ساتھ ہوں تو تقدیر کے اجڑے قافلے بھی ایک دن خوشیوں کی منزل پا لیتے ہیں۔

Taqdeer kay Ujray Qaflay by Abeeha Batool-Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *