یہ ناول نورین کی کہانی ہے،
مگر حقیقت میں، یہ ہر اس عورت کی کہانی ہے
جس نے کبھی خواب دیکھا،
اس خواب کے خلاف دنیا کھڑی ہو گئی،
لیکن اس نے ہار نہ مانی۔
سایہ اس کی تقدیر تھا،
روشنی اس کا انتخاب۔
اور اب وہ چراغ ہے۔ جس کی لو کبھی بجھتی نہیں۔
Al-nissa by Aisha Binte Zaheer-Novelette