STORY DESCRIPTION:
“زندگی کے رنگ” ایک جذباتی اور حقیقت پسند سفر تھا جس میں محبت، جدائی، معافی اور خود شناسی کے رنگ بکھرے تھے۔ ہر کردار نے اپنے سفر میں نشیب و فراز، ٹوٹنے اور پھر سنبھلنے کے مراحل کو طے کیا۔ یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ زندگی میں کبھی کبھی ادھورے ہوتے ہوئے بھی ہم
مکمل ہو سکتے ہیں، اور حقیقی محبت خود کی پہچان میں ہی چھپی ہوتی
Zindagi k rang by Sana Complete
