STORY DESCRIPTION:
کیا ہوتا ہے جب تم اپنے دوست اچھے نہیں چنتے؟
ایک کہانی جو چند کرداروں کے گرد گھومتی ہے لیکن تمہیں سوچنے پر مجبور کر دے گی۔
یہ کہانی ہے حلاوت ثبات کی۔ وہ مٹھاس، وہ خوشی کا احساس جو سیدھے راستے پر ہونے اور سیدھی راہ چننے میں ہوتا ہے۔
یہ کہانی ہے شجر اور ماہِر دو بھائیوں کی۔
Haalāvat Sabat by Binte aur Mahi-Complete

It was a beautiful experience reading this afsana💗