اپنوں کے قصاص کی داستان، جہاں کئی چہرے بے نقاب ہونگے اور کئی ہاتھ خون سے رنگے جائیں گے ، محبت ، بدلہ اور جرم سے سجے گی یہ کہانیاں، کئی الجھنوں اور پہیلیوں کو حل کرتے ہوئے، کیا کوئی مجرم کو ڈھونڈ پائے گا ؟
Tag: Action
(انتباہ: اس ناول کے کرداروں کا تعلق حقیقی دنیا سے بالکل نہیں ہے، اس کو ایک فینٹسی کہانی سمجھ کے ہی پڑھا جائے)
Description: ”کہانی ہے ان کی جو برفیلی سرزمین پر، ایک دوسرے سے ملے۔۔۔وہ نو جانباز، جن کی آنکھوں میں شعلے دہکتے تھے اور جن کے چہروں پر مدھم سی مسکراہٹ تھی اور جن کی پیشانیوں پر فتح کی داستان ثبت تھی!“
Description: یہ کہانی مختلف اور منفرد کرداروں کا مجموعہ ہے جو اپنی زندگی کے مختلف مقامات پر ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں اور ایک داستان کا آغاز ہوتا ہے۔اس ملک کے عظیم بہادروں کی داستان،کچھ اچھے لوگوں کی کہانیاں،کچھ برے لوگوں کا انجام۔اس کہانی کے مرکزی کردار تین ہیں اذلان کبیر مرزا،فاتح ابراہیم اور مرال۔ […]