Khudapamani by Darain Malik Complete

Description:

یہ کہانی مختلف اور منفرد کرداروں کا مجموعہ ہے جو اپنی زندگی کے مختلف مقامات پر ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں اور ایک داستان کا آغاز ہوتا ہے۔اس ملک کے عظیم بہادروں کی داستان،کچھ اچھے لوگوں کی کہانیاں،کچھ برے لوگوں کا انجام۔اس کہانی کے مرکزی کردار تین ہیں اذلان کبیر مرزا،فاتح ابراہیم اور مرال۔ اذلان کبیر مرزا ایک ایسا کردار ہے جس کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے پاکستان کو تباہ کرنا اور فاتح ابراہیم کا مقصد اپنے ملک کی حفاظت کرنا ہے ۔اس میں مرال کا کیا کردار ہے اور کہانی کیسے آگے بڑھتی ہے اس کے لیے آپ کو ناول پڑھنا پڑے گا۔

Khudapamani by Darain Malik Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *