Description:
”کہانی ہے ان کی جو برفیلی سرزمین پر، ایک دوسرے سے ملے۔۔۔وہ نو جانباز، جن کی آنکھوں میں شعلے دہکتے تھے اور جن کے چہروں پر مدھم سی مسکراہٹ تھی اور جن کی پیشانیوں پر فتح کی داستان ثبت تھی!“
Muharib by Samawa Nasrullah Sultani Epi 1