Akhri Baat By Ayesha Choudhary

Akhri Baat By Ayesha Choudhary

5 Replies to “Akhri Baat By Ayesha Choudhary”

  1. I love this line very first line
    ان رشتوں کے نام جو ایک جملے کی کمی سے ٹوٹ گئے۔🥺🥺

  2. Akhri baat by ayesha chaudhary
    ایک چھوٹا سا افسانہ ہے مگر اس ایک بہت گہرا اور کئی اچھے سبق ہیں جیسے کے ہم کو اپنے ساتھ مخلص لوگوں کی بات سن لینی چاہیے اور کبھی بھی تیسرے انسان کی بات پر یقین کر کے اپنے تعلق کو خراب نہیں کرنا چاہیے بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر اپنا سارا مسلہ حل کرنا چاہیے اور زیادہ انتظار اپنوں کو نہیں کروانا چاہیے کیونکہ کبھی کبھی زندگی مہلت نہیں دیتی اور ہم تا عمر ندامت میں گزار لیتیں ہیں.

  3. Ma Sha Allah bohottt zabardast afsana haii. I just love it. Attachment jesy issue pay baat karnaa bohot zaroori hai or Ayesha ny bohot khubsurati sy iss cheez ke bary maii likhe haii. Phir pachtawy pay bhi baat kee haiii. Overall bohot maza aya parh kar. Allah pak apky kalam mai or barkatt dalain or app mazeed acha acha likhain. Ameen sum up ❤️🤌🏻🌸

  4. Aryyyy larkiii Kia likhti ho😭❤️❤️❤️
    Kmal words , alfaaz ka chunao🔥 EK story ko full emotions me bayaan krnaa bohat braa talent Hai🫶🏻❤️
    Waqt guzrny K baad hr Cheez apni Ahmiyat kho deti Hai🫠🫠
    Ek dosti Jo mhbt sy brh kr thi….🫠😭🔥
    Keep it up Allah paak tmhy dher sari kamiyabiyan den aur isi trah pyary pyary novels aur afsaany hm tk pohnchati rahi Ameen ❤️

  5. محترمہ عائشہ صاحبہ نے افسانہ آخری بات بہت زبر دست لکھا ہے ۔
    چھوٹی سی کہانی لیکن جذبات سے بھرپور ۔۔۔۔۔۔

    ان رشتوں کے نام جو ایک جملے کی کمی سے ٹوٹ گئے۔

    چھوٹی سی کہانی میں بہت گہرا سبق دے دیا ۔
    لکھاری صاحبہ نے 👏👏👏👏

    اللہ پاک لکھاری صاحبہ کے قلم میں برکت ڈالے۔

    آمین

Leave a Reply to Maryam Asad Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *