Ret pr likhe nam by Hira Tahir -Complete

10 Replies to “Ret pr likhe nam by Hira Tahir -Complete”

  1. Bht hi acahw novel tha Faris or mehek ki story bht psnd aye or zuhaib kmaal ka character b bht acahw lga nice story

  2. I loved the character of zuhaib kmal he was super cold man
    And the character of safia begum the power full lady
    For whole the novel was super amazing

  3. مصنفہ حرا طاہر کا یہ ناول ایک جزبات سے لبریز داستان سناتی ہے جو ہر موڑ پر ایک نئے راز سے پردہ اُٹھاتی ہے اور اس میں آج کل کی محبتوں کو بھی آئینہ دکھایا ہے ۔۔ اس کہانی سے کافی لطف اُٹھایا جا سکتا ہے

  4. Ret pr likhe nam novel jzbaati story h Jo tabkati frak wazeh krti h Jo btati h k aik amir or aik greeb kbhi aik nai hoskte greeb ko kbhi muhabbt nai mil skti.
    Kuch Naam wakye MN hmesha k lye nai hote blky mit jate he jsy ret pr likhe namoo ko lehree mita deti hein.or Kuch Naam asy hote Jo roh pr nqash kr jate or wo ret pr likhny k lye nai hote jsy k zuhaub Kamal.
    Wonderful presentation by Hira Tahir thank you soo much

  5. AmaZing Novel 🔥🔥🔥🔥
    And the chemistry bw leads is also owsm
    I just fell in Love the way its present
    Keep it up
    May Allah give U success in your Goals
    Hira….

  6. ۔۔بہت اچھا ناول تھا ۔کردار بہت جاندار تھے ۔مہک کیانی مجھے بہت پسند آئی اور فورس حیات تو بہت ہی زیادہ فیورٹ تھا۔اردو کا سب سے زبردست کلاسیکل ناول ۔اگر آپ کو کلاسیکل فکشن پڑھنے کا شوق ہے تو یہ ناول آپ کے لئے ہے ۔یہ ناول ہمیں بتاتا ہے کہ کچھ رشتے ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتے کچھ رشتے ریت کی طرح ہوتے ہیں ۔بکھر جاتے ہیں۔اس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے دو دوست سازشوں کا شکار ہوگئے اور الماس کمال کا کسی عیسائی سے شادی کر لینا اور بعد میں اسے احساسات ہونا کہ میرا اصل ولی تو میرا باپ تھا ۔اسلام میں ولی کی اجازت ہوتی ہے خیر بہت ہی شاندار ۔۔۔حرا آپ نے کمال کردیا

  7. یہ کہانی انا، طبقاتی فرق اور جنون کا ایک خوبصورت سنگم ہے۔ یہ ان جذبوں کی عکاسی کرتی ہے جو ریت پر لکھے ناموں کی طرح نازک تو ہوتے ہیں، مگر مٹائے نہیں مٹتے۔
    فارس حیات کا کردار “جنونی محبت” اور “خودداری” کی بہترین مثال ہے۔
    ناول کی وائب (Vibe) اداسی، شدت اور سچی محبت کے گرد گھومتی ہے۔
    تھیم: “محبت کا ادھورا پن اور تقدیر کی لہریں۔”
    پسندیدہ تحریر
    “کچھ نام ریت پر لکھے ہونے کے باوجود روح کی گہرائیوں میں نقش ہو جاتے ہیں

  8. ریت پر لکھے نام، حرا طاہر کے قلم سے لکھی گئی ایک نہایت عمدہ کہانی ہے۔ یہ کہانی امیر گھرانے کی مہک کیانی اور غریب گھرانے کے فارس حیات کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی میں بڑی خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے کہ کس طرح محبت کرنے والوں کو امیر و غریب کے فرق کی وجہ سے معاشرتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    اس کہانی میں صرف محبت ہی نہیں بلکہ خاندانی دشمنی اور انا کو بھی بھرپور انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ سبق بھی ملتا ہے کہ دشمنی کو زیادہ دیر تک نہیں چلانا چاہیے، اور اگر دشمنی ہو بھی تو خاندانوں کو اس سے دور رکھنا چاہیے، کیونکہ ایسی دشمنیاں ہنستے کھیلتے گھرانوں کو برباد کر دیتی ہیں۔
    کہانی حقیقت کے بہت قریب محسوس ہوتی ہے۔ منظر نگاری اور کردار نگاری دونوں ہی نہایت عمدہ ہیں۔ مجموعی طور پر یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تحریر ہے۔
    مجھے یہ کہانی بہت پسند آئی۔
    میری ریٹنگ: 5/5 ⭐

  9. حرا طاہر کا ناول “ریت پر لکھے نام” ایک بہت پیاری کہانی ہے جو امیر اور غریب کے فرق کو ظاہر کرتی ہے۔ اس میں مہک کیانی اور فارس حیات کی زندگی کے ذریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ جب دو الگ طبقوں کے لوگ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، تو انہیں سماج اور خاندان کی طرف سے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مصنفہ نے یہ بات بہت سادگی سے سمجھائی ہے کہ خاندانی دشمنی اور پرانی ضد کس طرح اپنوں کی زندگی برباد کر دیتی ہے۔ کہانی کی زبان بہت آسان ہے اور پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو۔ اگر آپ کو جذباتی اور سبق آموز کہانیاں پسند ہیں، تو یہ ناول آپ کو ضرور پڑھنا چاہیے۔

Leave a Reply to Talha Gujjar Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *