STORY DESCRIPTION:
ناول “ریت پر لکھے نام” حرا طاہر کی تحریر کردہ ایک جذباتی داستان ہے، جو طبقاتی فرق اور سچی محبت کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی امیر گھرانے کی مہک کیانی اور غریب مگر بااصول نوجوان فارس حیات کے گرد بنی گئی ہے، جن کی محبت کو معاشرتی دیواروں اور خاندانی دشمنیوں کا سامنا ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح انا اور پرانی دشمنیاں ہنستے بستے گھرانوں کو زوال کی طرف لے جاتی ہیں۔ یہ ناول قربانی، رشتوں کی نزاکت اور انسانی جذبات کی عکاسی بہترین انداز میں کرتا ہے۔
HIRA TAHIR’S OTHER NOVELS
Bin Sawan Barsat by Hira Tahir-Complete
Farzand e Qabeel by Hira Tahir-Complete
Main Kundan Hoo mja jalnay do by Hira Tahir-Complete
Ret pr likhe nam by Hira Tahir -Episode 5-Last
Ret pr likhe nam by Hira Tahir -Episode 1 and 2
Ret pr likhe nam by Hira Tahir -Episode 3 and 4

Amazing and beautiful story
Love it a lot 💓
Bht hi acahw novel tha Faris or mehek ki story bht psnd aye or zuhaib kmaal ka character b bht acahw lga nice story
I loved the character of zuhaib kmal he was super cold man
And the character of safia begum the power full lady
For whole the novel was super amazing
مصنفہ حرا طاہر کا یہ ناول ایک جزبات سے لبریز داستان سناتی ہے جو ہر موڑ پر ایک نئے راز سے پردہ اُٹھاتی ہے اور اس میں آج کل کی محبتوں کو بھی آئینہ دکھایا ہے ۔۔ اس کہانی سے کافی لطف اُٹھایا جا سکتا ہے
Ret pr likhe nam novel jzbaati story h Jo tabkati frak wazeh krti h Jo btati h k aik amir or aik greeb kbhi aik nai hoskte greeb ko kbhi muhabbt nai mil skti.
Kuch Naam wakye MN hmesha k lye nai hote blky mit jate he jsy ret pr likhe namoo ko lehree mita deti hein.or Kuch Naam asy hote Jo roh pr nqash kr jate or wo ret pr likhny k lye nai hote jsy k zuhaub Kamal.
Wonderful presentation by Hira Tahir thank you soo much
AmaZing Novel 🔥🔥🔥🔥
And the chemistry bw leads is also owsm
I just fell in Love the way its present
Keep it up
May Allah give U success in your Goals
Hira….
۔۔بہت اچھا ناول تھا ۔کردار بہت جاندار تھے ۔مہک کیانی مجھے بہت پسند آئی اور فورس حیات تو بہت ہی زیادہ فیورٹ تھا۔اردو کا سب سے زبردست کلاسیکل ناول ۔اگر آپ کو کلاسیکل فکشن پڑھنے کا شوق ہے تو یہ ناول آپ کے لئے ہے ۔یہ ناول ہمیں بتاتا ہے کہ کچھ رشتے ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتے کچھ رشتے ریت کی طرح ہوتے ہیں ۔بکھر جاتے ہیں۔اس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے دو دوست سازشوں کا شکار ہوگئے اور الماس کمال کا کسی عیسائی سے شادی کر لینا اور بعد میں اسے احساسات ہونا کہ میرا اصل ولی تو میرا باپ تھا ۔اسلام میں ولی کی اجازت ہوتی ہے خیر بہت ہی شاندار ۔۔۔حرا آپ نے کمال کردیا
یہ کہانی انا، طبقاتی فرق اور جنون کا ایک خوبصورت سنگم ہے۔ یہ ان جذبوں کی عکاسی کرتی ہے جو ریت پر لکھے ناموں کی طرح نازک تو ہوتے ہیں، مگر مٹائے نہیں مٹتے۔
فارس حیات کا کردار “جنونی محبت” اور “خودداری” کی بہترین مثال ہے۔
ناول کی وائب (Vibe) اداسی، شدت اور سچی محبت کے گرد گھومتی ہے۔
تھیم: “محبت کا ادھورا پن اور تقدیر کی لہریں۔”
پسندیدہ تحریر
“کچھ نام ریت پر لکھے ہونے کے باوجود روح کی گہرائیوں میں نقش ہو جاتے ہیں
ریت پر لکھے نام، حرا طاہر کے قلم سے لکھی گئی ایک نہایت عمدہ کہانی ہے۔ یہ کہانی امیر گھرانے کی مہک کیانی اور غریب گھرانے کے فارس حیات کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی میں بڑی خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے کہ کس طرح محبت کرنے والوں کو امیر و غریب کے فرق کی وجہ سے معاشرتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس کہانی میں صرف محبت ہی نہیں بلکہ خاندانی دشمنی اور انا کو بھی بھرپور انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ سبق بھی ملتا ہے کہ دشمنی کو زیادہ دیر تک نہیں چلانا چاہیے، اور اگر دشمنی ہو بھی تو خاندانوں کو اس سے دور رکھنا چاہیے، کیونکہ ایسی دشمنیاں ہنستے کھیلتے گھرانوں کو برباد کر دیتی ہیں۔
کہانی حقیقت کے بہت قریب محسوس ہوتی ہے۔ منظر نگاری اور کردار نگاری دونوں ہی نہایت عمدہ ہیں۔ مجموعی طور پر یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تحریر ہے۔
مجھے یہ کہانی بہت پسند آئی۔
میری ریٹنگ: 5/5 ⭐
حرا طاہر کا ناول “ریت پر لکھے نام” ایک بہت پیاری کہانی ہے جو امیر اور غریب کے فرق کو ظاہر کرتی ہے۔ اس میں مہک کیانی اور فارس حیات کی زندگی کے ذریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ جب دو الگ طبقوں کے لوگ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، تو انہیں سماج اور خاندان کی طرف سے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مصنفہ نے یہ بات بہت سادگی سے سمجھائی ہے کہ خاندانی دشمنی اور پرانی ضد کس طرح اپنوں کی زندگی برباد کر دیتی ہے۔ کہانی کی زبان بہت آسان ہے اور پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو۔ اگر آپ کو جذباتی اور سبق آموز کہانیاں پسند ہیں، تو یہ ناول آپ کو ضرور پڑھنا چاہیے۔