STORY DESCRIPTION:
یہ ایک مکمل افسانہ ہے۔ایک پراسرار لڑکی جو بالکل اس جیسی دکھائی دیتی ہے، ایک بھولا ہوا بچپن، ماں کا چھپایا ہوا راز اور ایک ایسی حقیقت جو اس کی اپنی شناخت سے جڑی ہوئی ہے۔ جیسے جیسے وہ شہر کے رازوں سے پردہ اٹھاتی ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ یہاں موجود ہر آئینہ اسے اس کی اپنی زندگی کے کسی نہ کسی حصے سے ملا رہا ہے۔ مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ شہرِ آئینہ نے اسے دوبارہ اپنے پاس کیوں بلایا؟
Shehr-e-aaina by tanzeela noori-Complete
TANZEELA NOORI’S OTHER NOVELS
New city by Tanzeela Noori-Afsana
Ishq Ka Aakhri Daur By Tanzeela Noori
Siyah Taj by Tanzeela Noori Complete
Ilhami Mohabbat by Tanzeela Noori
