STORY DESCRIPTION
میں نے فلموں ،افسانوں اور ڈراموں میں اکثر دیکھا ہے کہ غریب کے خواب ہوتے ہیں۔۔وہ محنت کرتے ہیں اور ایک دن کامیاب ہو جاتے ہیں۔۔لیکن زندگی ان افسانوی دنیا سے یکسر مختلف ہے،یہاں ہر کامیابی کی کوئی نہ کوئی قیمت ہوتی ہے، زندگی کسی کو راتوں رات امیرنہیں بنا تی ۔۔یہاں جیتنے کے لیے اپنا ایمان بیچنا پڑتا ہےاوریہ قیمت اکثر بہت بھاری ہوتی ہے اور میں یوشع بن حسان حیثیت میں غریب صحیح لیکن دل سے امیر ہوں اور میرے لیے یہی کافی ہے۔۔!!”
Youshail By Qandeel Fatima-afsana
QANDEEL FATIMA’S OTHER NOVELS
Yaqoot by qandeel fatima-Episode 4
Yaqoot by qandeel fatima-Episode 3
Yaqoot by qandeel fatima-Episode 2
Yaqoot by Qandeel Fatima ep 1
Sarab ul Raghbat by Qandeel Fatima-Complete
