STORY DESCRIPTION:
چکی ایک ایسی کہانی ہے جس کا مقصد عورتوں کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنا ہے جو معاشرے نے ان سے چھین لیے ہیں ، کہانی میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ ہمیں سالوں پُرانی ریتوں اور رواجوں سے اب چُھٹکارا حاصل کر لینا چاہیے ۔ اس کہانی کا ایک اور مقصد یہ بتانا بھی تھا کہ انسان اپنے لیے جو بیج بوتا ہے وہ اُسے کبھی نا کبھی کِسی بھی صورت میں کاٹنا ضرور پڑتا ہے ۔
Chaki by Dareesha Usman-Afsana
