Category: Novels
پارس نے زندگی میں اتنے دھوکے کھائے تھے کے وہ کسی پر بھی بھروسہ نہ کر پاتی تھی… پھر بھی وہ اس کے قریب ہو چلی تھی…. پر اسکے ساتھ پھر سے وہی ہوتا ہے.. جو ہمیشہ سے ہوتے آیا تھا… پر اس بار سب کچھ بہت مختلف اور الجھا سا تھا. […]
امید اور خود اعتمادی کا سفر، جہاں کسی کو اپنی حقیقی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے، خدا ملتا ہے اور اُسی راستے میں محبت ملتی ہے۔وہ مخبت وہ اُسے مکمل کرتی ہے
Raad by Esha Afzal Episode 6
ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئےایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیاوہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتاوہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کیوہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹیان لوگوں کی کہانی جنہوں نے وعدے نبھائے اور […]
راہ گزر کہانی ہے صبر کرنے والوں کی۔۔۔تنہائیوں میں رونے سسکنے والوں کی۔۔۔ٹوٹ کر بکھرنے والوں کی۔۔۔بکھر کر جڑنے والوں کی۔۔۔ایمان کو پانے والوں کی۔۔۔ظلم مٹانے والوں کی۔۔۔جدا ہو جانے والوں کی!Novel theme: suspense, sad, heartbreaking storyNovel troupes: Childhood lovers
UROOJ FATIMAH’S OTHER NOVELS Empowered to Rise: A girl’s story by urooj fatimaAbba by Urooj Fatimah-AfsanaMeesni by Urooj Fatimah-Complete
Genre: Thrilling and full of plots
Genre: crime thriller, suspense, psychological thriller Details: یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے […]
Genre: Cousins marriage based, lost child based, Family Issues, socio-romantic,Hate to love, mysterious. Description: کہانی ہے چار کرداروں کی۔ زندگی کی دوڑ دھوپ میں خود سے جڑے عزیز از جان رشتوں کو کھونے کی۔ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی، شکر کی،کسی معجزے کے انتظار کی۔ کہانی ہے اس لڑکی کی جو وقتی تعلقات کی […]
gener; family drama, friendship, self helping, love and suspensdescription: یہ کہانی ہے دو لوگوں کی زین داؤد اور صبحہ شیخ کی ہے ،دو مختلف لوگوں کی ، لیکن اس کتاب میں ایک ایک کردار اپنی کہانی رکھتا ہے،یہ کتاب بہت سی باتوں کو غلط ثابت کرے گی اور بہت کو سچ ۔ اس کتاب میں […]
jugnu by rumaisa shehzadi
Concert by Urwa Abid
وہ پانچ تھے ایک مسلم چار ہندووہ ہاتھ کی پانچ انگلیوں جیسے تھےایک ماں جو اپنے بچے سے بچھڑی سالوں سے اس کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔۔پھر کچھ ایسا ہوا جس نے انہیں یہ احساس دلایا کے وہ پانچ انگلیوں کی طرح ساتھ تو تھے پر ایک جیسے نہیں تھےایک دعا میں کتنی طاقت ہوتی […]
لباس بستی ایک سفرنامہ ہے معراج کے اس سفر کا جب وہ اپنے دل کی گہرائیوں میں اپنے خود کو تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے .اسکی راہ میں عقائد کے تنازعات ، شبہات کی شب تنہائی ، اور سوالات کی بارش آتی لیکن وہ جذبات سے بھرپور ابن آدم اپنی منزل کی طرف بڑھتا […]
یہ ناول مذہبی اور ثقافتی موضوعات کے عناصر کے ساتھ ایک رومانوی(محبت بھرا) ناول ہے۔ کہانی محبت، عقیدے اور ان چیلنجوں کےموضوعات کو تلاش کرتی ہے۔ جو ذاتی خواہشات کو مذہبی اور ثقافتی توقعات کے ساتھ متوازن کرنے کی کوشش کرتے وقت پیدا ہوتے ہیں۔ اس ناول میں قرآن کی مخصوص سورت یعنی سورة الاحزاب اور سورة […]
noor un nisa complete
Lugz by Mustafa Ahmed Afsana
**بےزبان** ایک دل دہلا دینے والا ناول ہے جس کی مرکزی کردار ‘افسانہ’ نامی ایک نوجوان لڑکی ہے جو اپنی زندگی کا حقیقی مقصد تلاش کر رہی ہے۔ بچپن کے زخم، خاندان کی محبت سے محرومی، اور دوستوں کے دباؤ نے اسے زندگی گزارنے کی خواہش سے دور کر دیا ہے۔ اس کی واحد امید […]
یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان […]
sirat e mustaqeem complete
امید اور خود اعتمادی کا سفر، جہاں کسی کو اپنی حقیقی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے، خدا ملتا ہے اور اُسی راستے میں محبت ملتی ہے۔وہ مخبت وہ اُسے مکمل کرتی ہے
Tafreeq bint e aijaz
Khandaan by aleena asher
اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے ہاتھوں سے رسوائی بھی ملتی ہے بہت سے آپ کے چاہنے والے وقت آنے پر بدل جاتے ہیں جب آپ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو ۔
یہ داستان ہے بے اعتباری سے اعتبار کے راستے پر روانہ ہونے کی۔یہ داستان ہے ایسی لڑکی کی جو ایک روز ایسے شخص سے ٹکرا جاتی ہے جس کے وہ سائے سے بھی دور بھاگتی ہے ۔ اس ملاقات کے بعد اس کی زندگی مکمل طور پر پلٹ جاتی ہے اور پھر وہ زندگی کے […]
ایک انوکھی اور دلچسپ داستاں جو کمزور دلوں کے لیے نہیں ہےزندہ دل نوجوانوں کی داستاںملک کے ہمدردوں کی داستاںدو نفرت کرنے والوں کی داستاں
جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔“سیاہ سفید” بھی ایسے کرداروں […]
کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟
Fasle Gul by Bala Khan Epi 8
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
یہ کہانی ہے بدگمانی اور اچھے گمان کی ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو سب کچھ چھوڑ کر اللہ سے دل لگا بیٹھی تھی ۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار تھا ۔ یہ کہانی ہے غلط اور صحیح […]
کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بسفتح اور شکست کیمیں بتاوں تم کوجنگ جو ازل سے جاری ہےجنگ جو ابد تک جاری رہے گیجنگ جس نے روپ بدلے ہیںجنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیںجنگ جو سچ کھولتی ہےجنگ جو اونچا بولتی ہےجنگ جو بناتی ہے غازی و شہیدجنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نویدجنگ جو […]
Hero is a Secret agent and heroine is Actress. Hero falls in love with heroine and they got married suddenly because of some issues.
zama janaan by Tamana Noor
یہ کہانی ہے ایک بہادر لڑکی کی جو نازک تتلیوں سے محبت کی سزا کاٹے گی
یہ کہانی پارس اور وجیح کی ہے…. پارس نے زندگی میں اتنے دھوکے کھائے تھے کے وہ کسی پر بھی بھروسہ نہ کر پاتی تھی… پھر بھی وہ اس کے قریب ہو چلی تھی…. پر اسکے ساتھ پھر سے وہی ہوتا ہے.. جو ہمیشہ سے ہوتے آیا تھا… پر اس بار […]
زندگی کی تختی پر کندہ سب سے دلکش لفظ محبت ہے۔ کہانی ہے محبت کی۔۔۔ انتظار کی۔۔۔ فراق کی۔۔۔ درد کی۔۔۔ آہ کی۔۔۔ کہانی ہے محبت سے دیوانہ ہونے تک کی۔۔۔ کہانی ہے مٹی کی۔۔۔ چاک کی۔۔۔ کہانی ہے سُر کی۔۔۔ ساز کی۔۔۔ راگ کی۔۔۔ کہانی ہے اجنبیت سے انسیت کی۔۔۔ کہانی ہے چناب کی۔۔۔ […]























































