Alexander Frostwood, a renowned lawyer consumed by his quest for truth behind his mother’s tragic death, unexpectedly falls deeply in love. But it’s only after losing her that he realizes his true desire
Category: Novels
Noor e Hidayat complete
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
یہ کہانی ہے ان دو کرداروں کی جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔لاہور کی تاریخ کھوجنے اور اُس ہیریٹج کو محفوظ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔لاہور سے یہ انسیت ان کے لیے بہت خاص ہے ۔
its about emotion its a Urdu novel about those people who are not comfortable to express their feelings their expression
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔“سیاہ سفید” بھی ایسے کرداروں […]
کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بسفتح اور شکست کیمیں بتاوں تم کوجنگ جو ازل سے جاری ہےجنگ جو ابد تک جاری رہے گیجنگ جس نے روپ بدلے ہیںجنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیںجنگ جو سچ کھولتی ہےجنگ جو اونچا بولتی ہےجنگ جو بناتی ہے غازی و شہیدجنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نویدجنگ جو […]
یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے کی ، پچھتاووں کی ، کہانی ہے […]
Raad by Esha Afzal Epi 5
ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئےایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیاوہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتاوہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کیوہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹیان لوگوں کی کہانی جنہوں نے وعدے نبھائے اور […]
مکتوب ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنوں کے دور چلے جانے کے ڈر سے ان سے دور رہتی ہے ۔ جو خوابوں کی دنیا میں رہنا پسند کرتی ہے ۔ جسے قدرت سے لگاؤ ہے اور جو دنیا کو محض ایک رخ سے دیکھتی ہے مگر ایک انجان آ کر اس کو اور […]
یہاں ایک ایسی لڑکی کا زکر ہے جو حرام تعلق رکھتی تھی، وقت کے ساتھ اسے احساس ہونے لگا، وہ غلط راستے پر ہے. اس کی بےچینی کی وجہ نامحرم سے باتیں ہیں اور جب وہ حق کو جان جاتی ہے پھر وہ لمحہ بھی نہیں لگاتی اور خود کو اس گناہ نجات دلاتی ہے […]
مکمل ناول
وضاحت: یہ ناول چند یونیورسٹی کے دوستوں پر مبنی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی مختلف منزلوں کا تعین کرتے ہیں۔ یہ ان دوستوں کے خوابوں، چیلنجز، اور تعلقات کی پیچیدگیوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ انکی زندگی کے زندگی کے تلخ و شیریں تجربات پر لکھا گیا ہے۔
انسان کو چاہے سب کچھ مل جائے لیکن شکوہ کرنا اس کی فطرت میں شامل ہے۔وہ ناشکرا ہے ہر حال میں۔
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
امید اور خود اعتمادی کا سفر، جہاں کسی کو اپنی حقیقی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے، خدا ملتا ہے اور اُسی راستے میں محبت ملتی ہے۔وہ مخبت وہ اُسے مکمل کرتی ہے
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
اداکاری سیکھو…..کرنے کے لیے نہیں……اپنے اردگرد موجود منافق لوگوں کی اداکاری سمجھنے کے لیے……
یہ کہانی ہے اُس سیاہ سنگِ مر مر کے محل میں دفن ایک راز کی۔۔۔کسی کی سسکیوں اور آہوں کی داستان کی۔۔یہ کہانی ہے محبت کے اختتام کی۔۔۔اُس اختتام کو برباد کرنے والی اُس ایک خطا کی۔۔۔۔کسی کی زندگیوں میں زہریلے سانپ کی مانند۔۔۔نامحرم کی محبت کے انجام کی۔۔یہ کہانی ہے اداصم جعفری کی۔۔ابلیس کے […]
یہ داستان ہے بے اعتباری سے اعتبار کے راستے پر روانہ ہونے کی۔یہ داستان ہے ایسی لڑکی کی جو ایک روز ایسے شخص سے ٹکرا جاتی ہے جس کے وہ سائے سے بھی دور بھاگتی ہے ۔ اس ملاقات کے بعد اس کی زندگی مکمل طور پر پلٹ جاتی ہے اور پھر وہ زندگی کے […]
یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان […]
کہانی ہے چار کرداروں کی۔ زندگی کی دوڑ دھوپ میں خود سے جڑے عزیز از جان رشتوں کو کھونے کی۔ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی، شکر کی،کسیمعجزے کے انتظار کی۔ کہانی ہے اس لڑکی کی جو وقتی تعلقات کی بھینٹ چڑھ جائے۔ اس مرد کی جو اپنے خاندان کی بقا کے لیے جان کی […]
its about emotion its a Urdu novel about those people who are not comfortable to express their feelings their expression
Reaper by Luna Episode 2
ویلینسیا میں اب تک تین اہم شخصیات قتل ہو چکی تھیں جو کسی دوسرے ملک سے کسی پروجیکٹ کے سلسلے میں آئے تھے۔ ان میں سے ایک سنگر تھا جو اپنے آخری ورلڈ ٹور پر نکلا تھا، بغیر یہ جانے کہ یہ واقعی اس کا آخری ٹور ہوگا۔ دوسری طرف ایک اسپین کا جانا مانا […]
Fasle Gul by Bala Khan Epi 5
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Alexander Frostwood, a renowned lawyer consumed by his quest for truth behind his mother’s tragic death, unexpectedly falls deeply in love. But it’s only after losing her that he realizes his true desire
اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے ہاتھوں سے رسوائی بھی ملتی ہے بہت سے آپ کے چاہنے والے وقت آنے پر بدل جاتے ہیں جب آپ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو ۔
**بےزبان** ایک دل دہلا دینے والا ناول ہے جس کی مرکزی کردار ‘افسانہ’ نامی ایک نوجوان لڑکی ہے جو اپنی زندگی کا حقیقی مقصد تلاش کر رہی ہے۔ بچپن کے زخم، خاندان کی محبت سے محرومی، اور دوستوں کے دباؤ نے اسے زندگی گزارنے کی خواہش سے دور کر دیا ہے۔ اس کی واحد امید […]
ہم دنیا کی ہر چیز ایڈاپٹ کرنے کو تیار ہیں۔کامیابی کے نت نئے طریقوں سے واقف ہیں۔شہرت کی لذت سے آشنا ہیں۔لیکن!ایک وقت آتا ہے جب ہر چیز کو اپنا لینے کے باوجود کوئی راہ نہیں دکھائی دیتی ہے۔کامیابی کے باوجود سکون میسر نہیں ہوتاہے۔شہرت کے باوجود تنہا محسوس کرتے ہیں۔ہم خود کو تلاش نہیں […]
امید اور خود اعتمادی کا سفر، جہاں کسی کو اپنی حقیقی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے، خدا ملتا ہے اور اُسی راستے میں محبت ملتی ہے۔وہ مخبت وہ اُسے مکمل کرتی ہے
Ruk Jao Na by Nabila abar
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
راہ گزر کہانی ہے صبر کرنے والوں کی۔۔۔تنہائیوں میں رونے سسکنے والوں کی۔۔۔ٹوٹ کر بکھرنے والوں کی۔۔۔بکھر کر جڑنے والوں کی۔۔۔ایمان کو پانے والوں کی۔۔۔ظلم مٹانے والوں کی۔۔۔جدا ہو جانے والوں کی!
Fasle Gul by Bala Khan Epi 4
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ہر کوئی محارب ہے۔ کوئی محبت کے لیے لڑرہا تو کوئی اپنے حق کے لیے تگ و دو کررہا ہے۔ اور کوئی خود سے جنگ کر رہا ہے ۔ اپنے آپ کو ہرانا چاہتا ہے ۔ زندگی کسی کے لیے بھی پھولوں کی سیج نہیں ہو سکتی ۔ زندگی ایسی ہی ہے ۔ ہم جنگوں […]
یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب کو […]
Cute Lovers by Hafsa Javed
ڈائجسٹ ناول
“ماہین” ایک ایسی کہانی ہے، جو ایک نوجوان عورت کے اندرونی سفر اور خود شناسی کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے۔ ماہین، جو ملائیشیا میں شدت پسند پاکستانیوں سے مل کر اس بات پر سوچنے پر مجبور ہوتی ہے کہ پاکستانی خواتین اور نوجوان لڑکیاں کیوں اکثر خاموش اور دباؤ کا شکار ہوتی ہیں، اس کا […]
یہ کہانی گھومتی ہے کچھ ایسے کرداروں پر جو بہت کچھ جھیلیں گے ، برداشت کریں گے آزمائشوں سے گزریں گے اور شاید کامیاب ہو جائیں۔۔
ممکنات کی رسی خدا کے ہاتھ میں ہے۔ نصیب پر قلم بس اسی کاچلتا ہے ۔وہ بے شمار محبت کرنے والی ذات ہے اور بے حدخوبصورت چیز ہمارے نصیب میں لکھتا ہے بس اس کو تلاشکرنا ہمارا کام ہے۔اس بات کو واضح کرنے کیلیے یہ ناول لکھاگیا ہے۔

Reaper by Luna Episode 1
ویلینسیا میں اب تک تین اہم شخصیات قتل ہو چکی تھیں جو کسی دوسرے ملک سے کسی پروجیکٹ کے سلسلے میں آئے تھے۔ ان میں سے ایک سنگر تھا جو اپنے آخری ورلڈ ٹور پر نکلا تھا، بغیر یہ جانے کہ یہ واقعی اس کا آخری ٹور ہوگا۔ دوسری طرف ایک اسپین کا جانا مانا […]
its about emotion its a Urdu novel about those people who are not comfortable to express their feelings their expression
سفر کا جذبہ ذہنی اور جسمانی تجسس ہے۔یہ ایک جذبہ ہے ۔اور میں ان لوگوں کو نہیں سمجھ سکتیجو سفر نہیں کرنا چاہتے
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
A place once alive with love and innocence is now suffocating under the weight of blood and despair. A killer walks among them, but no one knows who it is. Is it the one everyone suspects, or someone far more unexpected?What becomes of a child who is never truly treated as one, who is reduced […]
ہے رات آدھی نہ کوئی شے ہےچمکتے ستاروں میں چاند بس ہےمیں نکلا یوں ہی کے حل پوچھوںاِن آدھی راتوں کی چال پوچھوںسیاہ ہے کیوں یہ سوال پوچھوںگزشتہ شب کا زوال پوچھوںہے رات آدھی تمہیں خبر ہےیہ کیا اذیت ، یہ کیا اثر ہے
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
اے لوگوں اِس محبتِ خدا پر شک نہ کرووہ تب اپناتا ہےجب یہ دنیاچھوڑدیتی ہے
اداکاری سیکھو…..کرنے کے لیے نہیں……اپنے اردگرد موجود منافق لوگوں کی اداکاری سمجھنے کے لیے……
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟