ایک 16 سال کی لڑکی کی کہانی ہے۔ اسے ہسپتال کی غلط رپورٹ کی وجہ سے گھر سے نکال دیتے ہے ۔ اس کا چچا غیرت کی نام پے اسے نکال دیتا ہے رات کو گھر سے۔اور بڑی پھوپھو اس کے چاچو کا ساتھ دیتی ہے یوں اسے 16 کی عمر میں نکال دیتے۔ اس ناول میں ایک لڑکی کی کہانی ہے جو دنیا سے اپنے حق اور جینے کے لئے لڑتی ہے ۔ پھر اس کی زندگی میں ایک چھوٹا بچہ 5 سال کا آتا ہے۔ وہ ایک فلسطینی بچہ ہوتا ہے اسے پاکستانی کپل گود لیتے ہے لیکن پھر چھوڑ دیتے ہے تو وہ لڑکا اس کا حلیمہ یزدان رکھتی ہے۔ وہ اسے بچوں کی طرح پالتی ہے ۔ یوں وہ اپنے خونی رشتوں کو یہ یقین کرانہ کوششوں میں لگ جاتی ہے کہ وہ ایک پاک اور جائز اولاد ہے اور پھر حالات سے مقابلہ کرنے والی بہادر لڑکی موت کے آگے بےبس ہو جاتی ہے اور مرجاتی ہے۔ اس کہانی میں یہ بتادو کہ ثمینہ کا رول بہت اہم ہے وہ حلیمہ کی دوست ہوتی ہے اور مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیتی ہے ۔ رہی بات یزدان کی تو اسے حسان نامی ہیرو پالتا ہے وہ حلیمہ کو پسند کرتا ہے اور ان کی شادی نہیں ہوپاتی لیکن حلیمہ کی سچائی اور یزدان کو وہ پالتا ہے اور مرنے تک شادی نہیں کرتا۔
Tag: Cousin based
“عشق کی انتہا” ایک جذباتی اور روحانی سفر کی کہانی ہے، جو دو نوجوانوں ایمن رحمان اور حارث جمال کے درمیان محبت، صبر، اور حلال رشتے کے لیے جدوجہد پر مبنی ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ رب کی رضا کے حصول کی ہے۔ معاشرتی رکاوٹوں، خاندانی دباؤ، اور جذباتی کشمکش کے درمیان، […]
کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟ کیا تقدیر کے لکھے فیصلے بدل دیں گے کہانی کے تین کرداروں کی زندگی
کہانی محبت جنون پاکیزگی اور دیوانگی کے گرد گردش کرتی ہے۔بنیادی کرداروں کے تصور سے کوسوں دور انکی زندگی کی تصویر بدل کر وہ رکھ دیکھاتی ہے جس کا محور انکی سوچیں کبھی نہیں رہی۔وجہ جنونیت کا شکار وہ کردار ہے جو جنہیں اپنی چاہت حاصل کرنے کا جنون ہمیشہ سے تھا۔مختلف کرداروں کی زندگی […]
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہی ایسا کیوں ہوتا ہے جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟ تو میں […]
یہ ایک چھوٹی سی مزاح و محبت کی کہانی ۔ اسمیں چھوٹے چھوٹے سے اسباق بھی ہیں ۔ یہ کہانی ہے عمر اور اسکی اجازت کی ۔ یہ کہانی ہہ خاندان کی
یہ کہانی ایسے کزنز پر ہے جن میں کچھ شوق مزاج کے مالک ہیں اور کچھ سنجیدگی کے دلدادے۔ کچھ لڑاکے سے ، کچھ محبّت بانٹنے والے۔ کچھ گھر میں رونق پھیلانے والے۔یہ کہانی ہے ایک چنچل سی لڑکی کی جو خواب میں ڈر جایا کرتی تھی۔ ایک ایسے ہیرو کی جو ہیروئن کو پسند […]
کہانی ہے کسی کی محبت کی، کسی کی دوستی کی، کسی کے انتقام کی کسی کے انصاف کی، کسی کے عشق کی، کسی کی شرارتوں کی اور ایسے مسافروں کی جنہیں اپنی منزل پر پہنچنے کیلئے مختلف ادوار سے گزرنا پڑ رہا ہے
کہانی ایک حجابی لڑکی کی جس کی آنکھوں کے جادو نے ہی کسی کو پاگل کر دیا ہے
Description: کہانی ان دو کرداروں کی جو ہمیشہ سے ایک دوسرے کو جانتے تھے پہچانتے تھے لیکن اپنی دلی کیفیت جو وہ ایک دوسرے کے لئے محسوس کرتے تھے اس سے ناواقف تھے جب تک کہ قسمت ان دونوں کے درمیان آکر کھڑی ہوگئی تو کیا سمجھ پائیں گے یہ دونوں اپنے محسوسات یا پھر […]
Description: کہانی ہے حسد کی.حسد ایسا ذہر ,جس نے دو خاندانوں کی زندگی خراب کر دی.کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے خود کو ہیل کرنا سکھایا اور اپنے ہر خوف پر قابو پایا.کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس نے ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھا.
Description: یہ کہانی ہے سوشل میڈیا کے دلدل میں پھنسی عشمیرہ میر کے کٹھن سفر کی۔مَن پسند شخص کی چاہ میں سراب کے پیچھے دیوانہ بھاگتی، اپنی پہچان گنوا دینے والی عشمیرہ اِس بات کی ہمیشہ منکر رہتی ہے کہ اُس کے لیے درست شخص کا انتخاب تو صدیوں پہلے ہی ہو چکا تھا۔اُس کی […]
Description: اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے ہاتھوں سے رسوائی بھی ملتی ہے بہت سے آپ کے چاہنے والے وقت آنے پر بدل جاتے ہیں جب آپ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو ۔
Description: بے لوث محبتوں اور کچھ کھٹی میٹھی نوک جھونک سی بھری چیخ زادوں اور چیخ زادیوں کی داستان…
Description: یہ کہانی ہے عشق کی ، کہانی ایک ایسے انسان کی جس نے بے انتہا محبت کی مگر اسے اسکی محبت مل نہ سکی۔۔کہانی دو دیوانوں کی۔۔ کہانی عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک پہنچنے کی ۔۔کہانی ایک چلبلی لڑکی کی۔۔کہانی یوشع خان آفریدی کے لاحاصل عشق کی۔۔