Coffee Shop By Khadija Nadeem-Complete

اول روز سے ہی میری اور قلم کی کچھ خاص بنی نہیں ہے۔کبھی یہ میری انگلیوں کے لمس پر بےزار سا کسمساتا ہے اور کبھی میں اسے کاغذ پر گھسیٹتے گھسیٹتے تھک جاتی ہوں ۔یوں سمجھیں کہ میرے اور میرے قلم کے رشتے کی گاڑی کے چار پہیوں میں سے ایک عاد کی ہوا اکثر ہی نکلی ہوئ ملتی ہے ۔بس اسی پنکچر پہیے پر سوار ہو کر اپنے قلم کی ہمراہی میں، میں نے اس ناول کو پایہ تکمیل پہنچایا ۔کافی شاپ کو میں نے بہت سی کم عرصے میں مکمل کیا ۔ اسے پڑھنے والے بھی اسے پڑھنے میں بہت کم وقت لیں گے۔ شاید ایک گھنٹہ ۔۔۔شاید اس سے بھی کم۔ مگر کافی شاپ وہ مختصر تحریر ہے جو اپنے پڑھنے والوں پر ایک مسلسل تاثر ضرور چھوڑے گی۔امید ہے میرا لکھا ہوا آپ کے لیے کارآمد ثابت ہو

Coffee Shop By Khadija Nadeem-Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *