یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جس نے بچپن سے ایک ہی لڑکی کو چاہا۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنی محبت کو کبھی محبت نا سمجھا۔ وہ کہتی تھی کہ محبت اس کے لیے نہیں بنی۔ وہ نفرت کرتی تھی “محبت” لفظ سے۔
یہ کہانی گھومتی ہے “سیدہ عائشہ رحمان شاہ” کے گرد۔ وہ جو نفرت کرتی تھی “محبت” لفظ سے۔
اسی لفظ کے ہر حروف سے اپنی محبت کا اظہار کرنے والی “طلحہ طارق شاہ کی ملکہ”۔
یہ کہانی ہے ان آٹھ دوستوں کی۔ جو بچپن سے ایک دوسرے کے ساتھ، ایک دوسرے سنگ، ہم دم، ہر وقت ایک دوسرے پر بادلوں کی طرح چھائے رہتی۔ ایک نئی دوستی کی مثال قائم کرنے والی یہ آٹھ دوستیں کیا کھوتی، کیا پاتی، مگر دوستی جیسے رشتے کو نا کھو پاتی۔
یہ کہانی ان تمام لوگوں کی جن کا واسطہ عائشہ کی زندگی سے تھا، ہے، اور رہے گا۔
Mere Dil ki Dharkan by Syeda Taisha binte Shabbir-Episode 1