Taqdeer by Arjuman Naaz Complete

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کے ساتھ ایک ایسا حادثہ ھوا جس کی وجہ سے اُس کے کُچھ سال کومہ میں گزارے ، یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے صرف ایک لڑکی سے محبت کی جو اُسے ہی بُھول گئی ۔۔۔۔یہ کہانی ہے اللّٰہ پاک پر یقین کی ، […]

Hadd by Ifra Javed Complete

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو اپنی حدود سے واقف ہے۔اور یہ کہانی ہے اہک لڑکے کی جو اپنی محبت کی حدود کا احترام کرتا ہے ۔ یہ کہانی ہے اس محبت کی جس کو انسان اپنے مذہب کے لہۓ چھوڑ دیتا ہے۔

Yakeen Ki Raah by Amima Muzamil Complete

یہ میری پہلی تحریر ہے جس کو میں نے بیان کیا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے جو وہ لکھناچاہتا ہے لیکن لکھ نہیں پاتا . کچھ وسائل اور مسائل انسان کی زندگی میں ایسے ہوتے ہیں کہ ہم وہ لکھ نہیں پاتے. ہماری زندگی […]

Rah E Hidaiat by Ammara Abid Complete

“راہ ہدایت” کہانی ہے چار لڑکیوں کی۔ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو زندگی کو کھل کر انجوائے کرتی ہے۔ تو وہیں لڑکا جو کھڑوس ہے اور اس کو لڑکی کی حرکتیں نہیں پسند۔ کہانی ہے بھٹک کر دوبارہ سے ہدایت کو پا لینے کی۔ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس کو اس کا […]

Dil e Zaar by arfa ali Complete

یہ کہانی دو لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو کزن ہونے کے ساتھ دوست بھی ہیں ان کی بچپن کی دوستی، کزنوں کی کہانی۔ یہ کہانی امل امجد اور فرقان حیدر کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ہے ارہا کی جس نے اپنی محبت کو پانے کے لیے اپنی بھابھی پر الزامات لگائے۔ […]

Gohar Be Aab by Daneen Khan Complete

کہی دو پراسرار شخصتوں کی کہانی جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑ تو جاتے ہیں لیکن ان کے رازایک دوسرے سے پوشیدہ ہی رہتے ہیں۔کہی غلط فہمیوں کا لبادا اوڑھے نفرت کی کہانی۔ان رازوں کو جاننے اور نفرت پر سے غلط فہمی کی طہ اتارنے کیلۓ پڑھۓ اس خوبصورت مگرسسپنس فل کہانی کو۔

Lakhnow se aaye hain by malaika ahmed

لکھنؤ سے آئے ہوؤں کی کہانی۔ لاہور کے نوابوں کی کہانی۔ لکھنؤ نامہ سننے اور لاہور سے محبت کرنے والوں کی کہانی۔ نوابوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والوں کی کہانی۔ ایک نواب زادے اور ایک نواب زادی کی کہانی۔

Tere Ishq Mein Rangy Janan by Fatima Mehmood

“یہ کہانی ہے اک انا کی ماری غصّے کی تیز لڑکی کی، اک معصوم اور عقلمند حویلی کے اصولوں کے بھینٹ چڑھ جانے والی لڑکی کی، اک ایسے مرد کی جو اپنی پسندیدہ عورت کو حاصل کر کے بھی اس سے دور ہو گیا تھا، اور اک ایسے لڑکے کی جو حویلی کے اصولوں کی […]

Auraq E Gul Bikhar Gaye by Syeda Anum Bukhari Complete

اس زخمی چڑیا کی کہانی، جسے زندگی کے سب موسم خوف دلاتے ہیں۔ کچھ اپنے رشتے، اسے بےحد ستاتے ہیں۔ دل کے نہاں خانے بدگمانی راج کرتی ہے۔ اسے تلاش ہے، سکون کی۔ ایسا سکوں جو اسے نگل جائے۔ ذہن مفلوج ہے مگر یہ ایک روح ہے، جو روشنی استعارہ چاہتی ہے۔ وہ سراپا حزن […]

Gohar be baha by Sajal Saeed Complete

گوہر کے معنی ہیں ‘موتی’۔۔جبکہ بےبہا مطلب ‘بیش قیمت’۔۔یعنی کہ قیمتی موتی۔۔کہانی کے کردار بھی کچھ گوہرِ بےبہا سی حیثیت رکھتے ہیں۔۔یہ کہانی اسلام آباد اور ہزارہ میں بسنے والے دو خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔۔یہ کہانی ہے ہزارہ کی ایک پیاری سی لڑکی کی جو صرف اپنوں کیلئے جیتی ہے۔۔

Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz Complete

یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہیں زندگی نے الگ طریقوں سے رولایا تھا لیکن وہ مسافر ایک ہی راہ کے تھےیہ کہانی ہے عرشیہ خان کے صبر کییہ کہانی ہے حفضہ خان کی جس کا دعاؤں سے یقین اٹھ گیا تھایہ کہانی ہے گاؤں کے سردار احان شاہ کییہ کہانی ہے اپنی دعاؤں پر […]

Ishq Hai By Ramna Malik Complete

“عشق وہ نہیں ہوتا جس میں محبوب سے تکرار کی جائے۔۔ عشق تو وہ ہوتا ہے کہ محبوب جس موڑ موڑے آپ مڑ جاؤ۔۔ محبوب جو بولے آپ وہ حکم بجا لاؤ۔۔۔ چوٹ محبوب کو لگے اور تکلیف آپ کو ہو۔۔ آنسو محبوب کے نکلیں اور آنکھ آپ کی بھی نم ہو جائے۔۔۔”“محبوب کے منہ […]

Muhabbaten Shoq Dil Parindon Si by Fatima Mehmood

یہ کہانی ایسے کزنز پر ہے جن میں کچھ شوق مزاج کے مالک ہیں اور کچھ سنجیدگی کے دلدادے۔ کچھ لڑاکے سے ، کچھ محبّت بانٹنے والے۔ کچھ گھر میں رونق پھیلانے والے۔یہ کہانی ہے ایک چنچل سی لڑکی کی جو خواب میں ڈر جایا کرتی تھی۔ ایک ایسے ہیرو کی جو ہیروئن کو پسند […]

Fareb By Ramna Malik Complete

کہانی ہے ایک لڑکی کی اذیت بھری زندگی کی۔۔۔کیوں ہم ہمیشہ بیٹیوں کو ہی قصوروار ٹھہراتے ہیں؟؟؟کیوں بیٹیوں کے قصور معاف نہیں ہو سکتے آخر کیوں؟؟؟“فریب میں ان لڑکیوں کے نام کرنا چاہوں گی جو بے قصور ہوتے ہوئے بھی درد کی انتہاؤں کو چھوتی ہیں، کہانی ان مظلوم لڑکیوں کے نام جنہیں غیرت کے […]

Meri Jeet Amar kr Du by Binte Kousar Complete

یہ ایک رومانوی ناول ہے جس میں ہماری سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں،خاندانی رشتوں ،مختلف جذبات محبت،عشق ،دوستی،نفرت کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنے بچپن کی محرومیوں کو اپنے وجود میں بھر دیا اور اپنے خول میں بند ہو گیا۔۔۔۔یہ دو پیار کرنے کرنے والوں کی خوب صورت […]

Fareb Teri Zaat Ka by  Maryam Batool Jakhar Complete

یہ کہانی کئی کرداروں کی زندگیوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی۔ مگر جب خواہش نے اُسکے دل کی زمیں کو چھوا تو وہ لاحاصل کو پہنچ گئی۔ لا حاصل کو پانے کی چاہ نے اُس کی زندگی اُسکی نہ رہنے دی۔ اور […]

Khuwahish by Bint e Rizwan Complete

کہانی ہے عنبر اورنگزیب کی جس کے پاس تمام آسائشات کے باوجود ایک کمی تھی۔ اور وہ کمی اس کی خواہش بن گئی۔ کہانی ہے ان لوگوں کی جو زندگیاں برباد کرتے ہوئے نہیں سوچتے کے مکافاتِ عمل اسی دنیا میں ہوتا ہے۔ کہانی ہے فیروز عالم جیسے لوگوں کی جو بغیر صلہ کی تمنا […]

Payyam E Ishq by Javeria Bilal Shami Complete

اس ناول/افسانہ/تحریر کے  تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔

Boseeda Auraq by Binte Ijaz Complete

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گےغم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گےمختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتیدرد زیادہ ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گےہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیںہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گےاسکی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یاروہم کسی اور […]

Muhabbat ka qissa by Hadia Muskan Complete

آپ نے اپنی زندگی میں بہت سی کہانیاں سنی ہوں گی قصے سنیں ہوں گے۔۔ کچھ قصے کہانیاں آپ کو دلچسپ لگی ہوں گی کچھ آپ پر گراں گزری ہوں گی لیکن محبت کے قصے انسان نے بہت ہی کم سنیں ہوتے ہیں اور یہ بات بےتکی ہی ہو گی کہ “محبت کا قصہ “ہو […]

Inhein phoolon mein talash karo by Amna khanum Complete

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے […]

Qaswah by Dua Fatima complete

اس کہانی کو لکھنے کا مقصد صرف ایک ہے۔۔۔اور وہ ہے کشمیر۔۔۔فلسطین۔۔۔شام۔۔۔بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم۔ یہ صرف کشمیر کی کہانی نہیں، بلکہ زمین انبیاء کی بھی کہانی ہے۔۔۔زمین مسلماں کی بھی کہانی ہے۔

Haari toh piya mai teri by Maliha Choudhary Complete

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے […]