Umeed By Hamna Hassan Complete Afsana

سانہ ایک معصوم فلسطینی بچی “رُباب” کی کہانی ہے جو جنگ، بھوک اور پیاس کے بیچ اپنی معصوم خواہشات اور خوابوں کے ساتھ جدوجہد کرتی ہے۔ اس میں ایک ماں کی بے بسی، جنگ کی سفاکیت اور انسانیت کی خاموشی کو دردناک انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی امید، صبر اور ٹوٹے خوابوں […]

Fana sy baqaa tak by Rimsha Naveed

یہ کہانی ہے مرحا جمیل کی فنا سے لے کر بقا تک کی جنگ کے بارے میں، جس نے دنیا کے سارے عارضی رشتے کھونے کے بعد خود کو فنا کر لیا تھا، لیکن پھر اس نے ایک ایسے قیمتی تعلق کو پالیا، جس کے بعد اس کے لیے دنیا کا ہر تعلق بے معنی […]

Ankahi by Haleema Sadia Complete

یہ کہانی محبت ، قربانی ، جدائ کے ان لمحوں کی عکاسی کرتی ہے جہاں خواب اور حقیقت ایک دوسرے سے الجھ جاتے ہیں۔ انسان چاہے دل کی سچائ سے کتنا ہی چاہے، زندگی ہمیشہ اس کے حق میں فیصلہ نہیں کرتی۔ یہ داستان دکھاتی ہے کہ محبت امر ہے لیکن ہر محبت کو انجام […]

aitebaar ka aaena by aleeha zahid

“ اعتبار کا آئینہ “ لکھنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ مسئلے سب کی زندگی میں آتے ہیں ، اہم بات یہ ہے کہ آپ اُس کا حل کیا نکالتے ہیں ۔ میں نے بہت سادہ سے لفظوں کا استعمال کرتے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم جن پہ اعتبار کررہے ہوتے […]

Pur Israr Jungle By Amina Tariq Complete Novel

یہ کہانی چار سہیلیوں—سارا، علیشہ، آسیہ اور فوزیہ—کے ایک پراسرار جنگل کے سفر پر مبنی ہے۔ مقامی لوگوں نے انہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اس جگہ بھوت پریت کا سایہ ہے مگر دوستوں نے اسے مذاق میں ٹال دیا۔ رات کے سناٹے میں سارا کو دریا کے کنارے ایک پرانی کشتی اور سفید […]

Duhri Zindagi By Maha Umair Malik Complete Novel

دُہری زندگی… ایک ایسی خاموش داستان ہے جو مسکراہٹوں کے پردے میں چھپی رہی۔ یہ اُس لڑکی کی کہانی ہے جسے دنیا نے ہمیشہ روشنی میں دیکھا، مگر اُس کے دل کی تاریک گلیوں میں کون اُترا؟ وہ الفاظ میں خوشبو بکھیرتی رہی، مگر اُس کی اپنی روح گھٹن میں تڑپتی رہی۔ کوئی نہ جان […]

Sehar Zada Ishq by Laiba yousaf Complete

“اگر تم نے بغاوت دیکھنی ہے تو سید طاہر اجلال شاہ کو دیکھ لو” یہ کہانی طاہر اور شائستہ کے گرد سفر کرتی ہے ۔ ان کا سب کے خلاف جا کر شادی کرنا اپنی ایک الگ دنیا بنانا مگر پھر ان کی زندگی میں ایک آسیب کا آ جانا ۔ طاہر کے اس آسیب […]

Aa daikh taa sai assi rul gye han by Vashma Hafsa Arqam Complete

یہ دو دوستوں کی گہری دوستی کی کہانی ہے، جن کی زندگی اپنے ڈگر پر چل رہی ہوتی ہے، پھر ایک دن سب بدل جاتا ہے۔ وہ دونوں بجھڑ جاتے ہیں۔ خوشگوار کہانی غم میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر اس کہانی میں آتی ہے۔۔۔  ان دونوں میں سے ایک دوست کی۔۔ بیوہ۔ یہ […]

Chirag by Rumaisa Shehzadi-Complete

یہ محض ایک دس سے پندرہ منٹ میں پڑھی جانے والی کہانی ہے جس کا مقصد پڑھنے والے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ امید کی جا سکتی ہے کہ مستقبل میں اس طرح کی مزید کہانیاں لکھی جاسکتی ہیں۔

Ashk e Wafa by Syeda Maria Shujaat Complete

یہ کہانی ہے محبت کے گِرد گھومتے اُن کرداروں کی جن کی تقدیر نے اچانک پلٹا کھایا تھا اور اُن کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا تھا۔ عرشیہ کی بے معنی نفرت اور بیگانگیت کے باوجود بھی روحیل نے اُس سے دیوانہ وار عشق کیا تھا۔ خُدا نے اُن دونوں کو ایک انمول […]

Khatti Meethi Muhabbat by Anaya Ahmed Complete

 یقیناً آپ کی زندگی میں بہت کچھ چل رہا ہوگا، آپ اِس کوشش میں ہوں گے کہ پریشانیاں بھول کر صرف مسکرائیں، یا ان تمام چیزوں سے دور چلے جائیں اور سکون سے رہیں۔ تو یہی سکون اگر ناول پڑھنے میں آپ کو ملا، تو اُس میں مسکرایا بھی تو جا سکتا ہے، ہے نا؟ […]

Tanha sachaiyon k Qaidi by Alishba Sajjad-Complete

تنہا سچائیوں کے قیدی” صرف ایک کہانی نہیں، ایک ذہنی قید ہے. جہاں پچھتاوے صرف یاد نہیں، سائے بن کر ساتھ چلتے ہیں۔ یہ کہانی ہے اُن خاموش چیخوں کی،جنہیں صرف وہی سن سکتا ہے جس نے کبھی خود  کو کسی کے لیے مٹا دیا ہو اور شاید… دوبارہ مٹنے کے دھانے پر کھڑا ہو۔

Az-sar nou zindagi by Maham Shakeel-Complete

“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]

Bazi Qismat Ki by Mustafa Ahmed Complete

ایک خفیہ سوسائٹی لوگوں کو لالچ دے کر ایک مہلک گیم میں پھنساتی ہے، جہاں ان کی زندگیوں پر بیٹ لگتی ہے۔ ہارنے والوں کو موت ملتی ہے، جیتنے والے بھی ایک نئے جال کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ صرف کھیل نہیں… یہ زندگی اور موت کا سودا ہے۔

Khamoshiyoun kay Waris by Haleema Sadia-Complete

خاموشیوں کے وارث صرف ایک کہانی نہیں بلکہ یہ ہر اس لڑکی کا عکس ہے ، جو ٹوٹی ، جھکی مگر بکھری نہیں بلکہ پھر سے اٹھی۔۔۔ اپنے لیے اپنے  حق کے لیے ۔۔۔۔ اور ان سب کے لیے جو بول نہیں سکتے۔۔۔اور جب وہ لڑکیاں لڑکھڑائیں تو مردوں سے انہیں سہارا دیا— محبت دی […]

chamak by anum akhlaq – Complete

ایک لڑکی تھی، جو پرسکون اور عام سی زندگی گزار رہی تھی — سادہ، باوقار، اور پاکیزگی سے بھرپور۔ وہ نہایت باحیا، متوازن مزاج کی مالک تھی۔ ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھنے والی، اور اپنے آس پاس کے لوگوں کی مدد کے لیے ہر دم تیار۔ پتہ نہیں اُس کے دل میں کیا خیال آیا، […]

wafa k rang by Fariha rafey-complete

یہ کہانی رشتوں میں چھپے مفاد کی کہانی ہے۔ دو محبت کرنے والوں کی کہانی جنہوں نے نکاح کیا نا کہ کوئی غلط قدم اٹھایا۔سب سے بڑھ کر یہ کہانی  ان   مردوں کی  عکاسی کرتی ہے،جو عورت کو صرف ایک چیز سمجھتے ہیں،اور اپنے اپ کو ان پر حاکم۔

maqsad e hayat by Eman Babar-Complete

یہ ناول ایک لڑکی مسکان کی زندگی کے بارے میں ہے جس نے گناہوں کی وجہ سے اپنے بہت سے پیارے رشتے کھو دیے اور اپنی زندگی کے مقصد کو بھول گئی ۔  لیکن اس مقصد کو واپس پانے میں اس کے دوستوں نے اس کی بہت مدد کی۔ یہ کہانی محبت دوستی روحانیت پر […]

Raaz e Talaash by Syeda Wajiha Bukhari-Complete

رازِ تلاش ایک پرسرار محبت اور نفرت کی داستان ہے، جس میں ساجیہ اور صالح کے رشتے کی گتھیاں ماضی کے رازوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ یہ ناول ایک ایسی کہانی ہے جو قاری کو جذبات، سازش، اور انتقام کی دنیاؤں میں لے جاتی ہے۔

Sitaron ki Chao by Mehtab Zahoor-Complete

کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی […]

Mein bhi insan hoon by Fathima-Complete

Description : دنیا کی بھیڑ میں، جہاں دو جنسیں اپنی اپنی شناخت بنا چکی ہیں، وہیں ایک تیسرا جنڈر اپنی شناخت کے لیے چیخ اٹھتا ہے۔ ایک ایسا جنڈر، جو نہ مکمل مرد ہے، نہ عورت… بس ایک سوالیہ نشان، جسے معاشرہ نہ سمجھتا ہے، نہ سنجیدگی سے لیتا ہے۔ نہ اسے بولنے کا حق […]

Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid-Complete

مکتوب، یعنی لکھا ہوا۔ جسے کوئی نہیں ٹال سکتا، جو ہو کر رہتا ہے۔  یہ کہانی ماہ جبین قریشی اور زایان مصطفیٰ کے گرد گھومتی ہوئی نظر آتی ہے۔ دو کامیاب انسان جو محبت کے مارے ہیں۔ بظاہر جن کی زندگی مکمل ہے مگر ان کے دل اداس ہے جو غمِ حیات سے نجات چاہتے […]

Meesni by Urooj Fatimah-Complete

اک خوف سے دل دہلا دینے والی کہانی۔ہمارے زمانے میں آج بہت سے گناہوں کو مختلف نام دے کر انہیں معاشرے کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور پھر لوگ خود ہی خدا بن کر ان گناہوں کی سزا بھی دینے لگتے ہیں کسی کے لئے وہ سزا ہے اور کسی کے لئے اسے ٹیلنٹ […]

yaqeen by sana – afsana

یقین ایک روحانی اور حقیقت کے قریب اسلامی ناول ہے، جو ایمان، صبر، اور اللہ پر بھروسے کی خوبصورت داستانبیان کرتا ہے۔ یہ کہانی دل کو چھو لینے والے واقعات پر مبنی ہے جو قاری کو زندگی کے اصل مقصد اور اللہ کےقریب لے جانے والے راستے کی جانب رہنمائی کرتی ہے۔ ہر کردار اپنی […]

andhi riwayat by rimsha naveed – afsana

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت کا انجام جاننے کے باوجود محبت کرنے کی غلطی کی تھی ۔۔ اور اپنی محبت کو پانے کے لیے ایک ایسا قدم بھی اٹھایا، جس کے بعد اسے اس کے اپنے گھر والے بھی  قبول نا کر سکے۔۔  یہ کہانی ہے ایک  ایسی روایت کی […]

Aks y Mazhmat by Roheena-Complete afsana

کہانی کچھ لمحوں کے لیے ہمیں اُس سرزمین پر لے جائے گی…ارضِزمین کا وہ مقدس ٹکڑا، جو خون میں نہایا ہوا ہے..مگر وہاں بھی لوگ بستے ہیں…جن کے دل آج بھی محبت کے لیے دھڑکتے ہیں،اور آنکھیں خواب دیکھنے سے انکارنہیں کرتیں…یہ اُن چہروں کی کہانی ہےجو ملبے تلے بھی روشنی تلاش کرنا جانتےہیں۔

Aazar by reha murtaza-Complete

(آزار!کہانی ہے ان لوگوں کی جو دوسروں کو پانے کیلئےاپنا آپ بھی گنوا بیٹھتے ہیں۔ جن کو لگتا ہے کسی کے کھو جانے سے وہ آزار ہو جایں گیں اور جی نہیں سکیں گیں۔ لیکین نا ہی وہ آزار ہوتے ہیں بلکہ جیتے بھی ہے۔۔۔۔ اور جیتتے بھی۔)

Wo Ahkri sath by Eman Babar-Complete

میرا یہ ناول دو دوستوں پر ہے جو بچپن سے دوست ہوتے ہیں ۔ پھر یہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل جاتی اور اس بات کا اندازہ اُن کو نہیں ہو پتا ۔ اور اس میں والدین کے لیے ایک سابق ہے کہ نامحرم سے جیسے کوئی ناجائز رشتا رکھنا حرام ہے […]

Bin Sawan Barsat by Hira Tahir-Complete

بن ساون برسات ایک غیر متوقع بارش ہے جو کہ خوشیاں اور پیاسے لوگوں کی تشنگی مٹا کر ان کی امید بر لاتی  ہے ۔یہ کہانی ہے فاریہ حسن کی جو حاشر نامی لڑکے کی محبت کے جال میں پھنسی اور پھر اس کے فریب اور دھوکہ دہی کا شکار ہوئی۔فاریہ حسن بالکل ناامید ہوچکی […]

Aik Khwab by Aina Malik-Complete

Description:اس افسانے میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ صرف حقیقت ہی نہیں بلکہ ایک خواب بھی انسان کو  مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ ہر جاگتی آنکھ ہر روز ایک خواب بنتی ہے، ایک منفرد خواب۔ پھر چاہے وہ کسی شے کو پالینے کا ہو یا کسی فرد کو۔اسے متلاشی ہی رکھتی […]

Ayeena by Syeda Taisha binte Shabbir-Complete

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بظاہر نیکی کی راہ پر تھی، مگر باطن میں نفس کی کشمکش کا شکار تھی۔ اس کی زندگی کا “آئینہ” وقت کے ساتھ ایسا بےرنگ ہو چکا تھا کہ سچائی کا عکس اس میں باقی نہ رہا۔ لیکن جب ضمیر کی آواز گونجی، تو وہ راستہ ملا […]

Adhorey Saye by Jaweria Binte zubair and Muhammad waseem Wasi-Complete

 ادھورے سائے ڈراؤنی کہانیوں کا ایک ایسا مجموعہ جہاں خوف، تجسس اور سائے کبھی مکمل نہیں ہوتےاس کتاب میں شامل ہر کہانی آپ کو ایک ایسے سفر پر لے جائے گی جہاں ماضی کی چیخیں، بند دروازوں کے پیچھے چھپے راز، اور انسانی نفسیات کے اندھیرے گوشے یکجا ہو جاتے ہیں۔کبھی ایک پرانی حویلی کی […]

Jo Zinda hain wo ro rahy hain by Aisha bint e Zaheer-Novelette

“جو ژندہ ہیں وہ رو رہے ہیں” ایک ایسا دل دہلا دینے والا اردو افسانہ ہے جو براہِ راست غزہ کی مٹی سے اٹھنے والی چیخوں کو الفاظ کا پیکر دیتا ہے۔ یہ آٹھ مختصر مگر شدید جذباتی ابواب پر مشتمل ہے، جن میں معصوم بچوں کے بستے، ماؤں کی کوکھ، شہادت سے مہکتی ہوا، […]