Clay Pot by Zayan Thebo Complete

زندگی کی تختی پر کندہ سب سے دلکش لفظ محبت ہے۔  کہانی ہے محبت کی۔۔۔  انتظار کی۔۔۔ فراق کی۔۔۔ درد کی۔۔۔ آہ کی۔۔۔ کہانی ہے محبت سے دیوانہ ہونے تک کی۔۔۔ کہانی ہے مٹی کی۔۔۔ چاک کی۔۔۔  کہانی ہے سُر کی۔۔۔ ساز کی۔۔۔ راگ کی۔۔۔ کہانی ہے اجنبیت سے انسیت کی۔۔۔ کہانی ہے چناب کی۔۔۔ […]

Lahore ki Chandni by zainab shabbir

یہ کہانی ہے ان دو کرداروں کی جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔لاہور کی تاریخ کھوجنے اور اُس ہیریٹج کو محفوظ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔لاہور سے یہ انسیت ان کے لیے بہت خاص ہے ۔

Maheen by Aleena Aqeel Ahmad Complete

“ماہین” ایک ایسی کہانی ہے، جو ایک نوجوان عورت کے اندرونی سفر اور خود شناسی کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے۔ ماہین، جو ملائیشیا میں شدت پسند پاکستانیوں سے مل کر اس بات پر سوچنے پر مجبور ہوتی ہے کہ پاکستانی خواتین اور نوجوان لڑکیاں کیوں اکثر خاموش اور دباؤ کا شکار ہوتی ہیں، اس کا […]

Mujasm e Safali by Rasam e Ulfat Complete

ہے رات آدھی نہ کوئی شے ہےچمکتے ستاروں میں چاند بس ہےمیں نکلا یوں ہی کے حل پوچھوںاِن آدھی راتوں کی چال پوچھوںسیاہ ہے کیوں یہ سوال پوچھوںگزشتہ شب کا زوال پوچھوںہے رات آدھی تمہیں خبر ہےیہ کیا اذیت ، یہ کیا اثر ہے

Taqdeer by Arjuman Naaz Complete

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کے ساتھ ایک ایسا حادثہ ھوا جس کی وجہ سے اُس کے کُچھ سال کومہ میں گزارے ، یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے صرف ایک لڑکی سے محبت کی جو اُسے ہی بُھول گئی ۔۔۔۔یہ کہانی ہے اللّٰہ پاک پر یقین کی ، […]

Hadd by Ifra Javed Complete

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو اپنی حدود سے واقف ہے۔اور یہ کہانی ہے اہک لڑکے کی جو اپنی محبت کی حدود کا احترام کرتا ہے ۔ یہ کہانی ہے اس محبت کی جس کو انسان اپنے مذہب کے لہۓ چھوڑ دیتا ہے۔

Yakeen Ki Raah by Amima Muzamil Complete

یہ میری پہلی تحریر ہے جس کو میں نے بیان کیا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے جو وہ لکھناچاہتا ہے لیکن لکھ نہیں پاتا . کچھ وسائل اور مسائل انسان کی زندگی میں ایسے ہوتے ہیں کہ ہم وہ لکھ نہیں پاتے. ہماری زندگی […]

Rah E Hidaiat by Ammara Abid Complete

“راہ ہدایت” کہانی ہے چار لڑکیوں کی۔ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو زندگی کو کھل کر انجوائے کرتی ہے۔ تو وہیں لڑکا جو کھڑوس ہے اور اس کو لڑکی کی حرکتیں نہیں پسند۔ کہانی ہے بھٹک کر دوبارہ سے ہدایت کو پا لینے کی۔ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس کو اس کا […]

Dil e Zaar by arfa ali Complete

یہ کہانی دو لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو کزن ہونے کے ساتھ دوست بھی ہیں ان کی بچپن کی دوستی، کزنوں کی کہانی۔ یہ کہانی امل امجد اور فرقان حیدر کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ہے ارہا کی جس نے اپنی محبت کو پانے کے لیے اپنی بھابھی پر الزامات لگائے۔ […]

Gohar Be Aab by Daneen Khan Complete

کہی دو پراسرار شخصتوں کی کہانی جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑ تو جاتے ہیں لیکن ان کے رازایک دوسرے سے پوشیدہ ہی رہتے ہیں۔کہی غلط فہمیوں کا لبادا اوڑھے نفرت کی کہانی۔ان رازوں کو جاننے اور نفرت پر سے غلط فہمی کی طہ اتارنے کیلۓ پڑھۓ اس خوبصورت مگرسسپنس فل کہانی کو۔

Lakhnow se aaye hain by malaika ahmed

لکھنؤ سے آئے ہوؤں کی کہانی۔ لاہور کے نوابوں کی کہانی۔ لکھنؤ نامہ سننے اور لاہور سے محبت کرنے والوں کی کہانی۔ نوابوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والوں کی کہانی۔ ایک نواب زادے اور ایک نواب زادی کی کہانی۔

Tere Ishq Mein Rangy Janan by Fatima Mehmood

“یہ کہانی ہے اک انا کی ماری غصّے کی تیز لڑکی کی، اک معصوم اور عقلمند حویلی کے اصولوں کے بھینٹ چڑھ جانے والی لڑکی کی، اک ایسے مرد کی جو اپنی پسندیدہ عورت کو حاصل کر کے بھی اس سے دور ہو گیا تھا، اور اک ایسے لڑکے کی جو حویلی کے اصولوں کی […]

Auraq E Gul Bikhar Gaye by Syeda Anum Bukhari Complete

اس زخمی چڑیا کی کہانی، جسے زندگی کے سب موسم خوف دلاتے ہیں۔ کچھ اپنے رشتے، اسے بےحد ستاتے ہیں۔ دل کے نہاں خانے بدگمانی راج کرتی ہے۔ اسے تلاش ہے، سکون کی۔ ایسا سکوں جو اسے نگل جائے۔ ذہن مفلوج ہے مگر یہ ایک روح ہے، جو روشنی استعارہ چاہتی ہے۔ وہ سراپا حزن […]

Gohar be baha by Sajal Saeed Complete

گوہر کے معنی ہیں ‘موتی’۔۔جبکہ بےبہا مطلب ‘بیش قیمت’۔۔یعنی کہ قیمتی موتی۔۔کہانی کے کردار بھی کچھ گوہرِ بےبہا سی حیثیت رکھتے ہیں۔۔یہ کہانی اسلام آباد اور ہزارہ میں بسنے والے دو خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔۔یہ کہانی ہے ہزارہ کی ایک پیاری سی لڑکی کی جو صرف اپنوں کیلئے جیتی ہے۔۔

Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz Complete

یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہیں زندگی نے الگ طریقوں سے رولایا تھا لیکن وہ مسافر ایک ہی راہ کے تھےیہ کہانی ہے عرشیہ خان کے صبر کییہ کہانی ہے حفضہ خان کی جس کا دعاؤں سے یقین اٹھ گیا تھایہ کہانی ہے گاؤں کے سردار احان شاہ کییہ کہانی ہے اپنی دعاؤں پر […]

Ishq Hai By Ramna Malik Complete

“عشق وہ نہیں ہوتا جس میں محبوب سے تکرار کی جائے۔۔ عشق تو وہ ہوتا ہے کہ محبوب جس موڑ موڑے آپ مڑ جاؤ۔۔ محبوب جو بولے آپ وہ حکم بجا لاؤ۔۔۔ چوٹ محبوب کو لگے اور تکلیف آپ کو ہو۔۔ آنسو محبوب کے نکلیں اور آنکھ آپ کی بھی نم ہو جائے۔۔۔”“محبوب کے منہ […]

Muhabbaten Shoq Dil Parindon Si by Fatima Mehmood

یہ کہانی ایسے کزنز پر ہے جن میں کچھ شوق مزاج کے مالک ہیں اور کچھ سنجیدگی کے دلدادے۔ کچھ لڑاکے سے ، کچھ محبّت بانٹنے والے۔ کچھ گھر میں رونق پھیلانے والے۔یہ کہانی ہے ایک چنچل سی لڑکی کی جو خواب میں ڈر جایا کرتی تھی۔ ایک ایسے ہیرو کی جو ہیروئن کو پسند […]

Fareb By Ramna Malik Complete

کہانی ہے ایک لڑکی کی اذیت بھری زندگی کی۔۔۔کیوں ہم ہمیشہ بیٹیوں کو ہی قصوروار ٹھہراتے ہیں؟؟؟کیوں بیٹیوں کے قصور معاف نہیں ہو سکتے آخر کیوں؟؟؟“فریب میں ان لڑکیوں کے نام کرنا چاہوں گی جو بے قصور ہوتے ہوئے بھی درد کی انتہاؤں کو چھوتی ہیں، کہانی ان مظلوم لڑکیوں کے نام جنہیں غیرت کے […]

Meri Jeet Amar kr Du by Binte Kousar Complete

یہ ایک رومانوی ناول ہے جس میں ہماری سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں،خاندانی رشتوں ،مختلف جذبات محبت،عشق ،دوستی،نفرت کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنے بچپن کی محرومیوں کو اپنے وجود میں بھر دیا اور اپنے خول میں بند ہو گیا۔۔۔۔یہ دو پیار کرنے کرنے والوں کی خوب صورت […]