Description: آپ کے میرے اور ان سب لڑکیوں کے نام جو حرام چھوڑنا چاہتی ہیںشروع کرتی ہوں الله کے نام سے جو ہدایت دینے والا ہے .میری یہ تحریر ایک ایسے کردار کی گرد گھومتی ہے جس نے سب سے زیادہ خواب محبّت کے دیکھے اور وہی خواب اس پر بھاری پڑے .ایک کردار جو […]
Category: Episodic Novels
Running episodic novels.
Description: کچھ کہانیاں ازل سے ہی زخموں سے چور ہوتی ہیں،ان میں نا تو کوئ مرہم رکھنے والا ہوتا ہے،اور نا ہی کوئ آپ کے لئے جنگ جیتنے والا،ایسی کہانیوں میں آپ کو خود لڑنا ہوتا ہے،چاہے آپ اس میں جیتیں یا نا جیتیں،چاہے آپ کی روح چھلنی ہو یا دل کرچی کرچی،چاہے آپ سب […]
عباد الرحمٰن محظ کہانی نہیں بلکہ ایک طویل سفر ہے انتظار سے اقرار تک کا سفر مایوسیوں سے یقین تک کا سفر کمزوریوں سے پختگی تک کا سفر خوف سے مقصدِ زندگی تک کا سفر عباد سے عباد الرحمٰن تک کا سفر
Genre: رشتوں کا تقدّس، سٹرونگ ہیرو ہیروئن، کرائم بیسڈ، مداحوں کے گرد گردش کرتی کہانی۔ Description: داستان ہے ایک ضبط سے بھرپور بیٹی کیبچھڑے دو ہمسفر کیدو بچھڑی بہنوں کی پیشہ ور افراد کی، رشتوں کے تقدّس کیمرد کی ذمہ داریوں کی۔۔.کہانی ناکام محبت کی




