Sep
					25
				
												KHADIJA TUL KUBRA’S OTHER NOVELS Burooj By Khadija tul Kubra Episode 1Burooj By Khadija tul Kubra Episode 2
KHADIJA TUL KUBRA’S OTHER NOVELS Burooj By Khadija tul Kubra Episode 1Burooj By Khadija tul Kubra Episode 2
کبھی کبھی سچائی کی تلاش انسان کو ایسے راستوں پر لے آتی ہے جہاں قدم تو اپنے ہوتے ہیں، مگر سایہ تک اجنبی لگتا ہے۔ یہ کہانی بھی ایک ایسے کردار کی ہے جو انصاف ، سچائی کی تلاش میں ہے
یہ ناول مذہب، ثقافت اور محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کہانی ذاتی خواہشات اور مذہبی و سماجی اقدار کے درمیان توازن کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے۔ اس میں سورۃ الاحزاب اور سورۃ النور کی آیات کا مفہوم اور ان کا جدید زندگی پر اطلاق بھی شامل ہے۔