Musht e Khak by Amna Waseem (Azadi Special)

یہ کہانی ہے وطن کے محافظوں کی-وطن کی خاطر جان قربان کرنے کی-شکوہ کی بجائے صبر کرنے کی-یہ کہانی ہے احساس کی-یہ کہانی ہے اپنی خواہش کو چھوڑ کر تقدیر کے فیصلوں کو قبول کرنے کی- یہ کہانی ہے حوصلہ،جزبہ،بہادری اور صبر کی-

Qaid e Azadi by Manal Sana (Azadi Special )

Description: حقیقی آزادی اور آزادی کی اہمیت کو بیان کرتی، غیر قانونی و اخلاقی اور بےکار رجحانات اور اُن سے بچاؤ کے لیے اہم محرکات پر روشنی ڈالتی چھوٹی سی اِس تحریر کا مقصد قارئین کی تفریح کے علاوہ اصلاح بھی ہے۔امید ہے قارئین پسند کریں گے۔

Khyaban e Ishq by Habiba Jannat Epi 1 to 7

Description: “خیابانِ عشق”یہ ایک فارسی کلمہ ھے جس کا معنیٰ ھے“عشق کے راہ گزر”“The Street of Love “ کہتے ہیں کبھی محبت بشر خاک کو آسمانوں تک پہنچاتی ھے تو کبھی قبر کی خاک سے ملاتی ھے کبھی انسان سب کچھ حاصل کر لیتا ہے تو کبھی سب حاصل ہونے کے بعد بھی خالی ہاتھ […]

Meezab e Noor by Daneen Khan (Complete)

Description: اس کہانی کو پڑھ آپ کو سمجھ آجاۓ گی کہ میزاب نور یہ کیوں کہا تھا۔۔”لوگوں کے سامنے دکھوں کا رونا رو کر ہم ہمدردیاں تو سمیٹ لیتے ہیں لیکن اپنی شخصیت کا وقار ہمیشہ کیلۓ کھو دیتے ہیں ۔“

Din Dhalay by Bushra Zahid Epi 1-10

Description: کہتے ہیں یہ دنیا فانی ہے ، یہاں ہر کسی کو ہر کچھ نہیں مل جایا کرتا، جیسے تمہیں سمجھنے والا ایک اچھا دوست، تمہارا ہر قدم پر ساتھ دینے والا ہمسفر، تمہارے خراب موڈ جو جھٹ سے بدل دینے والا ایک ساتھی۔۔۔ ہاں کہتے ہیں ہر کسی کو ہر کچھ نہیں مل جایا […]

Tamana E Kham by Meharma(Eid Special)

Description: عید تو ایک خوشی کا تہوار ہے پر ہر کوئی اسے خوشی سے نہیں منا پاتا کچھ کے لیے یہ بہت سی پرانی یادوں، ٹوٹے رشتوں کی علامت ہوتا ہے۔ وہ چاہ کر بھی خوش نہیں پاتے۔ مگر جب تک وہ لوگ خود آگے بڑھ کر اپنی خوشی نہیں تالاش نہیں کرتے وہ آگے […]

Yaktarfa Muhabbat by Sanam Shabir (Eid Special)

Description: یکطرفہ محبت بھی ان سب ادھوری باتوں کی طرح ہے جیسے وہ کسی مصنف کی ادھوری تحریر ہو یا کسی شاعر کے شعر کا ادھورا مصرا یا پھر کسی مصور کی ایسی تخلیق جسے شروعات میں تو بہت دل سے بنایا ہو اور بعد میں اتنی ہی بے دلی سے چھوڑ دیا گیا ہو

Maseeha E Qalb by Amina Waseem (Eid Special)

Description :یہ کہانی ہے دوستوں کی محبت کی. ایک ایسے سردار کی کہانی جس کی رعایا اس سے بہت محبت کرتی ہے.ایسا سردار جو انصاف پر فیصلے کرتا ہے. محبت کو پاک رشتے میں بدلنے کی.بہن بھائیوں کی محبت اور پیار کی کہانی. غلط فہمی کی بنا کر رشتوں کے بدلنے کی کہانی

Gunnah by Nisha Nazamani (Eid Special)

Description: یہ مختصر ناول جس میں آپ کو نظر آئے گا کہ ایک لڑکی اپنا سب کچھ چھوڑ کر کس طرح غلط راستے پر چل پڑتی ہے اور وہاں اسے پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔۔۔ اور اس کہانی میں آپ کو محبت اور رومانس بھی نظر آئیں گے دو لوگوں کا دوری سے لے […]

Ishq E Zeba by Urooj Malik (Eid Special)

Description: یہ کہانی ہے عشق کی ، کہانی ایک ایسے انسان کی جس نے بے انتہا محبت کی مگر اسے اسکی محبت مل نہ سکی۔۔کہانی دو دیوانوں کی۔۔ کہانی عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک پہنچنے کی ۔۔کہانی ایک چلبلی لڑکی کی۔۔کہانی یوشع خان آفریدی کے لاحاصل عشق کی۔۔

Khwab Nigar by Fareeha Kanwal (Eid Special)

Description: کہانی ہے اک خوابوں کی جنونی لڑکی کی جو خوابوں کو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں چھوڑتی, جو بہانے نہیں بناتی جو امید سے کام لیتی ہے اور اس ذات پر پختگی سے یقین رکھتی ہے لیکن کیا وہ پا پائے گی منزل وہ یہ نہیں جانتی ہے. اور یہ کہانی ہے ایک […]

Eid e Baharan by Iqra Aziz (Eid Special)

Description: یہ عید الاضحیٰ کے حوالے سے لکھا گیا ایک افسانہ ہے۔یہ کہانی ہے ہانیہ ساجد اور فاتح سلیمان کی۔یہ کہانی ہے ان خونی رشتوں کی، ان لوگوں کی جو سالوں بعد ایک دوسرے سے ملے۔اب مل کر بچھڑنا ہے یا ایک ساتھ رہنا ہے یہ فیصلہ وہ خود کریں گے یا ان کی قسمت۔ […]

Dill ki Sifarish by Tanzeela Khan (Eid Special)

Description: یہ کہانی ایک سادہ سی لڑکی کی ہے جو رشتوں کے لیے ترسی ہوئی ہے۔اپنی اصل ذات کو وہ اپنے اندر ہی رکھنے والوں میں سے ہے اور ایک لڑکا جیسے دوستی’کے نام پر دھوکا ملا ہے اور اسکا ہر رشتے پر سے اعتبار اٹھ چکا ہے۔چاہے وہ دوستی ہو’ یا محبت •

Zindan By Ammara Hussain (Eid Special)

Description: قید کی تنہائیوں میں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتی لڑکی کی کہانی جس کی نگاہیں محبت کے لمس کو تلاشتی ویران ہوننے لگیں تھیں۔ کیا وہ اس قید سے آزاد ہو پائے گی۔یا یہی قید اسکے ارزاں وجود کو اپنے اندر دفن کردے گی۔

Izar by Bushra Ilyas Complete

Description: پیش لفظشروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔‘عذار ‘ایک لڑکی کا نام ہے جو ایک مضبوط ،سحر انگیز شخصیت کی مالک ہے ۔یہ کہانی اسی کے گرد گھومتی ہے یہ اسی کی ایک تلاش ،ایک جستجو ہے ۔در حقیقت ،یہ کہانی میں نے ایک گاؤں کی واردات سے […]

Afeef Zaat by Humna Rauf Epi 1 to 4

Description: یہ کہانی ہر اس ذات کے لیے ہے جو عفیف ہے۔اس کے کرداروں میں آپ کو اپنا عکس نظر آئے گا۔کیونکہ یہ کہانی آپ کی ہی تو ہے۔یہ کہانی آپ کے لئے ہی تو ہے۔زندگی کے سیاہ و سفید سے گزرنے والی زخرف زبیر اور سید اصیر ضیدی کے نام۔آپ کی زندگی کی کہانی […]

Nijaat by Ashna Khan Epi 1

Description: زمین و آسمان،صحرا و سمندر،رات اور دن جیسے ایک ہی سکے کے دو پہلو ہے ویسے ہی اس کہانی کے بھی دو پہلو ہے ۔ایک وہ وقت جو گزر گیا اور دوسرا آج جو للکار بن کر سامنے آيا ہے ۔گزرے ہوئے وقت کی میٹھی یادیں تو رنگین ہوتی ہے لیکِن آج کی حقیقت […]

Namehram by Khadija Touseef Epi 1 to 3

Description: آپ کے میرے اور ان سب لڑکیوں کے نام جو حرام چھوڑنا چاہتی ہیںشروع کرتی ہوں الله کے نام سے جو ہدایت دینے والا ہے .میری یہ تحریر ایک ایسے کردار کی گرد گھومتی ہے جس نے سب سے زیادہ خواب محبّت کے دیکھے اور وہی خواب اس پر بھاری پڑے .ایک کردار جو […]