Description: یہ کہانی محبت سے زندگی میں رنگ بھرنے والی دوستوں کی
Category: Novels
Mere humdam mere dost by Farhat Ishtiaq is a social romantic novel.It was Published in a monthly digest. Farhat Ishtiaq is a writher,author and screen writer.She is best known for her novels Humsafar, Mata e jaan hai tu,wo jo qarz rakhtay thay jaan per and dayar e dil.
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Description: یہ کہانی ایک ایسے خون کی ہے جو ایک راز بن چکا ہے۔ کیا اٹھ پائے گا اس راز سے پردہ اور کیا آئے گا اس کے پیچھے کا خونی سامنے جاننے کے لیے پڑھیں تلاش جواب
Description: یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے نہ کر دہ ظلم کی سزا جھیلی اور مشکلات کے بعد خوشیاں اس کا مقدر بنی۔۔۔
Description: یہ کہانی ہے رشتوں کی خوبصورتی کی ۔یہ کہانی ہے ایک دوسرے کے لئے کھڑے ہونے کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جن کو ہر حالات میں ایک دوسرے کے لئے کھڑا ہونا آتا ہے ۔یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے سب کچھ ہارکے بھی بہت کچھ پا لیا ۔یہ […]
Description: یہ کہانی ہے ایک چلبلی سی لڑکی کی ماہرخ شاہ صادام ترین اور حمزہ مالک کی
Description: یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے کی ، پچھتاووں کی ، کہانی […]
Description: کہانی ہے عدل کی جنگ لڑنے والے کچھ لوگوں کی ایسے لوگوں سے جو اپنی سیاہ کاریوں کو کیسے مہارت سے چھپا جاتے ہیں۔ کہانی ہے زحمت سے رحمت اور پھر ابر رحمت تک کے سفر کی۔ کہانی ایک گرو کی جس کا ہر فرد اپنے دائرے میں سلطان ہے۔ کہانی اپنوں میں چھپے […]
Description: یہ کہانی ہے عذابوں کو جھیلنے والوں کی،دل کی مان کر خسارہ کرنے والوں کی اور غلط فیصلوں سے سیکھ کر آگے بڑھنے والوں کی۔
Description: عباد الرحمٰن محظ کہانی نہیں بلکہ ایک طویل سفر ہے انتظار سے اقرار تک کا سفر مایوسیوں سے یقین تک کا سفر کمزوریوں سے پختگی تک کا سفر خوف سے مقصدِ زندگی تک کا سفر عباد سے عباد الرحمٰن تک کا سفر
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
It’s Romantic urdu novel.Yusra is a famous social media writer.Yusra is a versatile writer and it’s her new novel. She is very famous for her unique writing style.She chooses a variety of topics to write about. She has written many stories and has large number of fans waiting for her novels. Woh Ishq Jo Humse […]
Rahat Jabeen is a famous writer.She is very famous for her unique writing style.She chooses a variety of topics to write about. She has written many stories and has large number offans waiting for her novels. Konpolon ke Phool Bannay Tak novel pdf by Rahat Jabeen is available here to download in pdf form.
Complete Novel Shab-E-Arzoo Teri Chah Main Free Download novel PDF File written by Naila Tariq. Best Novels By Naila Tariq Pdf Download Free. Download this Novel Shab-E-Arzoo Teri Chah Main directly into your android cell phone, Pc, or laptop with just one single click. This Pdf Novel is available on high-quality servers for the fastest […]
Koonj by Sadaf Rehan is a social romantic novel,published in Kiran Digest January 2017. Sadaf Reahan is one of those few writers,who keep their readers bound with them,due to their unique writing style.
Description: کہانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔برسوں پہلے کیے عہد کو پورا کرنے والے کی۔۔۔۔۔ملک سے وفاداری کرنے والوں کی ۔۔۔۔۔ بدلے اور انتقام کی آگ میں جلنے والے کی ۔۔۔۔۔۔۔محبت کرنے والوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
Description: یہ کہانی ہے ۔۔نفس سے لڑنے والوں کی ۔۔سیاسی چالوں کا سامنا کرنے والوں کی ۔۔ملک کے لئے جان دینے والوں کی ۔۔اپنا آپ تلاش کرنے والوں کی۔۔یہ کہانی ہے شاخ سے گرتے پتوں کی ۔۔افتادن برگ !!
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Description: یہ کہانی ہے ایک لازوال محبت کی…ان لوگوں کی جو اپنے من چاہے ہمسفر کے سنگ ساری زندگی گزارنے کے خواب دیکھتے ہیں…یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنی سچی محبت کو امر کرتے ہیں
Description: کہانی ہے دل والوں کیرشتوں کے رکھوالوں کیوہ جنہیں ساتھ ساتھ چلنا تھاان کے مل کر جدا ہو جانے کیوہ جو ہم قدم تھے رشتوں کےان کے ہاتھوں سے رشتے پھسل جانے کیگر کر اٹھ جانے کی بد گمانی کے بعدپھر سے ایک ہو جانے کی
Description: یہ کہانی ہے ،ارسل ہمدانی اور ہانیہ شہروز کی ،انا ، محبت اور نفرت کی جنگ کی ،کچھ وعدوں کے ٹوٹ جانے کی ، لوگوں کے بدل جانے کیزمانے سے خفا ہو جانے کی ، کانٹوں سے دل لگانے کی ،انتقام کے انوکھے انداز کی ، معصوم چہرے کے پیچھے چھپے ایک دغاباز کی […]
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Description: ایک دفع کا ذکرہے، کہیں محبت کی وادی میںخوشیوں کی اک داستان بنی تھیسمندر جیسی ان آنکھوں سے،جو محبّت اور مسرت کے خریدار تھے،مسکراہٹوں میں ان کی جادوئی دلکش تھی،امید کی کرن میں جگمگاتے وہ چہرے،تو آو اس کہانی کو یاد کریںاور ہر چہرے کو مسکراہٹ سے سجائیںاور آو پھیلائیں تبسمدلوں سے دلوں تک!
Description: اس روشنی کی کہانی جو دل کے اندر کے اندھیروں کو چیر کر آپ کی روح کو منور کردے ۔
Description: انتظارِ وفا” کہانی ہے ایک ایسی لڑکی جو اپنے رشتوں سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی..یہ کہانی اُس لڑکی کی ہے جو بار بار ٹوٹتی ہے، بکھرتی ہے اور ہمیشہ اُس پاک ذات کے پاس جا کر ہی سنبھلتی ہے…
Anjam by Labiba Mughal Epi 1
Description: یہ کہانی ہے اس ایک لڑکی کی جس کو زمانے کی تلخیوں نے مار ڈالا ہے جس کا وجود ایک چلتی پھرتی لاش ہے۔اس کی ایک غلطی نے اس کے سارے خوشیوں کے راستے بند کر دے۔اس نے وہی سنگین غلطی کی جو آج کی نوجوان نسل میں ستر فیصد بنت حوا کرتی آ […]
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Description: Phir Yun Hua is an excellent socio-romantic Urdu novel authored by a well-known writer Saima Akram A story between teacher and student, Arrange marriage based with join family…a beautiful tale ♥️
MUNIZA AKHTAR’S OTHER NOVELS Janib E Yaqeen by Muniza Akhtar CompleteMarham By Muniza AkhtarPakizegi Ki Chadar by Muniza Akhtar CompleteZindagi Eid Rut by Muniza Akhter
Drscription: کہی دو پراسرار شخصتوں کی کہانی جو ایکدوسرے کے ساتھ جڑ تو جاتے ہیں لیکن ان کے رازایک دوسرے سے پوشیدہ ہی رہتے ہیں۔کہی غلطفہمیوں کا لبادا اوڑھے نفرت کی کہانی۔ان رازوں کو جاننے اور نفرت پر سے غلط فہمیکی طہ اتارنے کیلۓ پڑھۓ اس خوبصورت مگرسسپنس فل کہانی کو۔
Description: کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جن کی ملاقات ہوئی تھی ایک ٹرپ پہ جو قطعاً بھی خوشگوار نہیں تھا، جہاں ہر قدم پہ خوف تھا، ڈر تھا اور اس ڈر اور خوف کے درمیان پنپتے ان دونوں کے احساسات جو وہ ایک دوسرے کے لئے محسوس کرتے تھے تو کیا کر پائیں گے […]
(The Secret of Heartbeats) Description: یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی جو بظاہر تو ایک دوسرے سے دور ہیں لیکن انکے دل کی دھڑکن انکو ایک دوسرے سے جوڑے ہوۓ ہے
Description: یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کی جستجو اسے نئی حقیقتوں سے واقف کرواتی ہے، یہ داستان ہے اس لڑکے کی جو اپنی محبت کی خاطر دنیا سے لڑنے کو تیار ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس نے اپنے خوابوں کا تعاقب کر کے ظلم کی چکی کو رکوایا، یہ کہانی […]
DESCRIPTION : It is the story of a turning point in the lives of two characters, where the decision to choose right or wrong is left to them. And they are free to choose whichever path they want. If we talk about this novel’s main characters, then there are two names, Salar Sikandar and Imama […]
Description: کہانی ان دو کرداروں کی جو ہمیشہ سے ایک دوسرے کو جانتے تھے پہچانتے تھے لیکن اپنی دلی کیفیت جو وہ ایک دوسرے کے لئے محسوس کرتے تھے اس سے ناواقف تھے جب تک کہ قسمت ان دونوں کے درمیان آکر کھڑی ہوگئی تو کیا سمجھ پائیں گے یہ دونوں اپنے محسوسات یا پھر […]
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Description: شہرِلاہور کی گلیوں سے لے کر سوات کے پربتوں تک کیداستانِ عشق!
Description: جُرم بڑا ہو یا چھوٹا جُرم ہی کہلاتا ہے۔یہ کہانی ہے جُرم سزائے عشق کی۔جس میں جُرم کی سزا ملے گی عشق کی صورت میں۔یا پھر اِن سب کو اپنے ہاتھوں اپنے جُرم کے باعث اپنا عشق گوانا پڑے گا۔
Description: یہ کہانی ہے سوشل میڈیا کے دلدل میں پھنسی عشمیرہ میر کے کٹھن سفر کی۔مَن پسند شخص کی چاہ میں سراب کے پیچھے دیوانہ بھاگتی، اپنی پہچان گنوا دینے والی عشمیرہ اِس بات کی ہمیشہ منکر رہتی ہے کہ اُس کے لیے درست شخص کا انتخاب تو صدیوں پہلے ہی ہو چکا تھا۔اُس کی […]
Description: کہانی ہے فرانس کے پیرس کیبتوں کو بوچنے والوں کیکہانی ہے شہزادوں کیاذیتن، کھٹن راستے اور آزمائشیوں کیکہانی ہے عورت کی بہادری اور خود اعتمادی کیکہانی ہے مرد کے مختلف روپوں کی
Description: یہ کہانی محبت و آزمائشوں میں ڈٹے رہنے کی کہانی ہے۔
Description: یہ کہانی ہے دوستی میں جان دینے کی، محبت سے عشق تک کے سفر کی اور مجازی سے حقیقی عشق کی تلاش کی۔۔۔۔زہرا کی محبت کی، وانیہ کی دوستی کی ، ضرغام کی خدا سے تعلق کی اور اصیل کی ادھوری محبت کی۔
Description: کچھ ایسے کردار جو سکھائیں گے کہ کردار ہمیشہ لڑکیوں کے ہی خطرے میں نہیں ہوتے بلکہ کبھی کبھار لڑکوں کو بھی اپنے پاک کرداروں کی گواہی دینی پڑتی ہے
Description: ریل گاڑی کے سفر میں ،ایک دھرتی سے دوسری دھرتی ۔ کچھ خواب آنکھوں کے ،کچھ خیال نئے خطے کے ،ان سب کے درمیان کئی لوگ چلے ۔ وہ لوگ جنہوں نے جانیں لٹائیں ،وہ کہ جنہوں نے عصمتیں برباد کروائیں ۔ ان کی آنکھیں الوہی خواب بنتی تھیں ،انکے ارادے کئی عزم بناتے […]
Description: کہانی ہے مصر میں مقیم چار لوگوں کی ۔ ۔کہانی ہے ایک کشتی کی ۔ ۔چمکتی چیزوں کی لت ،عدل کا جنون ،بہتری سے بھاگنے کی چاہ ،تلاش کی آرزو ،کہانی ہے ایک متوازی دنیا کی ۔ ۔ ۔عورتوں کی مردوں پر حکمرانی کی ۔ ۔ ۔انسانیت کے انسانیت پر تجربوں کی ۔ ۔ […]
Description:یہ ایک فرضی کہانی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسے فرضی کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے۔۔اس میں بہت سے سینز ایسے ہوں گے جو کہ آپ کو تب تک فضول لگیں گے جب تک کہ آپ ان کو سمجھ نہ لیں۔۔اس ناول میں موجود ہر ٹاپک کو لکھنے کے پیچھے کوئی مقصد ہے […]
Description: یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کا رستہ اپنانے والوں کییہ کہانی ہے محبت اور رشتوں کی خاطر جان تک قربان کر دینے والوں کییہ کہانی ہے اچھائی اور برائی میں محبت کو پروان چڑھانے والوں کی ۔
Description: محبت سرنہاں ٹہری کہانی ہے محبت کی، محبت سے جڑے رشتوں کی، محبت سے گندھے جذبات کی،اس ان کہی محبت کی جو دلوں میں چھپی رہ جاتئ ہے۔ یہ کہانی ہے ایواء حسن اور Nathaniel Donavan کی جو دو الگ الگ دنیاؤں کے باسی ہیں اور کیسے قسمت ان دونوں کو ایک دوسرے کے […]
Description:یہ ایک فرضی کہانی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسے فرضی کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے۔۔اس میں بہت سے سینز ایسے ہوں گے جو کہ آپ کو تب تک فضول لگیں گے جب تک کہ آپ ان کو سمجھ نہ لیں۔۔اس ناول میں موجود ہر ٹاپک کو لکھنے کے پیچھے کوئی مقصد ہے […]
Zindagi Gulzar Hai Novel Summary And Review In general, there is a central character in every story. But the story of this novel revolves around two characters, Zaroon Javed and Kashaf Murtaza, who grew up in absolutely different environments. Their living standards, social values, and way of thinking are very different from each other. Zaroon […]
Description: السلام علیکم!میں ہوں خنساء اظہر ۔ یہ میری پہلی تحریر ہے ۔ یہ تحریر ہے ایک پیارے سے خاندان کی جو آج کل کے زمانے میں بھی مل جل کر اچھے سے رہتے ہیں ۔ پیارے احساس اور محبت میں گوندھی فیملی کی ۔ ہلکی پھلکی سی چھوٹی سی کہانی جس میں مزح بھی […]
Alam E Khalwat by Mala Chp 1
Description: عالمِ خلوت . خلوت کا مطلب ہے تنہائی ۔یہ کہانی ہے زمل کی جو کوئی عام لڑکی نہیں ہے لیکن پہلے پہل وہ اپنے اندر کے ٹیلنٹ کو چُھپائے رکھتی ہے جو اپنے سے جوڑے ہر رشتے کو اہمیت دیتی ہے رشتوں کو نبنا چاہتی ہے مگر ایک کے بعد ایک خونی رشتہ اس […]
Description: اسلام علیکم! میرا نام مہر رحیم اسلم ہے- میں پندرہ سال کی ایک نئی لکھاری ہوں- اردو ادب میں پہلا قدم رکھے ہوئے مجھے ایک سال ہو چکا ہے- میرا سب سے پہلا ناول “قلوبِ طلائی” ہے- ‘قلب’ کا معانی ‘دل’ ہے اور ‘قلوب’ قلب کی جمع ہے- طلائی کا معانی سنہری ہے یعنی […]
Description: یہ کہانی محبت سے زندگی میں رنگ بھرنے والی دوستوں کی
Description: ضد ، انا اور ہارنے کا ڈر بعض اوقات انسان کو جتا کر بھی ایسی ہار سے روشناس کرتے ہیں کہ پچھتاوا کسی کام نہیں آتا۔
Sketch by Rooh e Noor
Description: یہ کہانی ہے رشتوں کی سفاکی دیکھ کر صبر کرنے والوں کی۔ایک دوسرے کے زخموں پر محبت کا مرہم لگانے والوں کیاپنے رب سے محبت کرنے والوں کی اور مشکلات کو ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والوں کی۔
Description: اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے ہاتھوں سے رسوائی بھی ملتی ہے بہت سے آپ کے چاہنے والے وقت آنے پر بدل جاتے ہیں جب آپ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو ۔
Description: انوکھی محبت کی انوکھی داستان
Writer words: Assalamualikum. I am a new emerging writer from Saudi Arabia but I hold the nationality of being a Pakistani. A few words of appreciation for Qarwan e Urdu f it’s alright. Won’t take much time. Mei ne Qarwan e Urdu ko kai mahine pehle dhoonda tha- aise hi for you page prh aur […]

























































