Khawab e Junoon By Zoha Asif Episode 3

Description: یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کی جستجو اسے نئی حقیقتوں سے واقف کرواتی ہے، یہ داستان ہے اس لڑکے کی جو اپنی محبت کی خاطر دنیا سے لڑنے کو تیار ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس نے اپنے خوابوں کا تعاقب کر کے ظلم کی چکی کو رکوایا، یہ کہانی […]

Jan se guzar Gaye by Farah faryal Epi 1 to 17

اس ناول/افسانہ/تحریر کے  تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے […]

Shab E Arzo Teri Chah Main By Naila Tariq Complete pdf

Complete Novel Shab-E-Arzoo Teri Chah Main Free Download novel PDF File written by Naila Tariq. Best Novels By Naila Tariq Pdf Download Free. Download this Novel Shab-E-Arzoo Teri Chah Main directly into your android cell phone, Pc, or laptop with just one single click. This Pdf Novel is available on high-quality servers for the fastest […]

Ishq Apni Misal Ap Tha by Syeda Ramsha Touqeer Complete

Description: کہانی ہے دل والوں کیرشتوں کے رکھوالوں کیوہ جنہیں ساتھ ساتھ چلنا تھاان کے مل کر جدا ہو جانے کیوہ جو ہم قدم تھے رشتوں کےان کے ہاتھوں سے رشتے پھسل جانے کیگر کر اٹھ جانے کی بد گمانی کے بعدپھر سے ایک ہو جانے کی

Yeh Kesa Ishq Hai by Syeda Ramsha Touqeer Complete

Description: یہ کہانی ہے ،ارسل ہمدانی اور ہانیہ شہروز کی ،انا ، محبت اور نفرت کی جنگ کی ،کچھ وعدوں کے ٹوٹ جانے کی ، لوگوں کے بدل جانے کیزمانے سے خفا ہو جانے کی ، کانٹوں سے دل لگانے کی ،انتقام کے انوکھے انداز کی ، معصوم چہرے کے پیچھے چھپے ایک دغاباز کی […]

Fasal e Bahar Ki Rah Mai by Gullnain Ibrahim Complete

Description: ایک دفع کا ذکرہے، کہیں محبت کی وادی میںخوشیوں کی اک داستان بنی تھیسمندر جیسی ان آنکھوں سے،جو محبّت اور مسرت کے خریدار تھے،مسکراہٹوں میں ان کی جادوئی دلکش تھی،امید کی کرن میں جگمگاتے وہ چہرے،تو آو اس کہانی کو یاد کریںاور ہر چہرے کو مسکراہٹ سے سجائیںاور آو پھیلائیں تبسمدلوں سے دلوں تک!

Gohar Be Aab by Daneen Khan Epi 5

Drscription: کہی دو پراسرار شخصتوں کی کہانی جو ایکدوسرے کے ساتھ جڑ تو جاتے ہیں لیکن ان کے رازایک دوسرے سے پوشیدہ ہی رہتے ہیں۔کہی غلطفہمیوں کا لبادا اوڑھے نفرت کی کہانی۔ان رازوں کو جاننے اور نفرت پر سے غلط فہمیکی طہ اتارنے کیلۓ پڑھۓ اس خوبصورت مگرسسپنس فل کہانی کو۔

Wo Tera Rooth Kay Maan Jana by Afreen Imran Complete

Description: کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جن کی ملاقات ہوئی تھی ایک ٹرپ پہ جو قطعاً بھی خوشگوار نہیں تھا، جہاں ہر قدم پہ خوف تھا، ڈر تھا اور اس ڈر اور خوف کے درمیان پنپتے ان دونوں کے احساسات جو وہ ایک دوسرے کے لئے محسوس کرتے تھے تو کیا کر پائیں گے […]

khawab e Junoon By Zoha Asif Episode 2

Description: یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کی جستجو اسے نئی حقیقتوں سے واقف کرواتی ہے، یہ داستان ہے اس لڑکے کی جو اپنی محبت کی خاطر دنیا سے لڑنے کو تیار ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس نے اپنے خوابوں کا تعاقب کر کے ظلم کی چکی کو رکوایا، یہ کہانی […]

Sb Mosam Hain Pyar Kay by Afreen Imran Complete

Description: کہانی ان دو کرداروں کی جو ہمیشہ سے ایک دوسرے کو جانتے تھے پہچانتے تھے لیکن اپنی دلی کیفیت جو وہ ایک دوسرے کے لئے محسوس کرتے تھے اس سے ناواقف تھے جب تک کہ قسمت ان دونوں کے درمیان آکر کھڑی ہوگئی تو کیا سمجھ پائیں گے یہ دونوں اپنے محسوسات یا پھر […]

Hum Ku Chaley Is Rah Per By Wisha Nadeem Complete

Description:یہ ایک فرضی کہانی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسے فرضی کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے۔۔اس میں بہت سے سینز ایسے ہوں گے جو کہ آپ کو تب تک فضول لگیں گے جب تک کہ آپ ان کو سمجھ نہ لیں۔۔اس ناول میں موجود ہر ٹاپک کو لکھنے کے پیچھے کوئی مقصد ہے […]

khawab E Junoon By Zoha Asif Episode 1

Description: یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کی جستجو اسے نئی حقیقتوں سے واقف کرواتی ہے، یہ داستان ہے اس لڑکے کی جو اپنی محبت کی خاطر دنیا سے لڑنے کو تیار ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس نے اپنے خوابوں کا تعاقب کر کے ظلم کی چکی کو رکوایا، یہ کہانی […]

Yeh Jalna Jalana by Adeena Khan

Description: یہ ایک شوخ و چنچل لڑکی کی کہانی ہے جو نفرتوں سے بالاتر ہو کر صرف محبتوں کے سنگ زندگی گزارنا چاہتی ہے مگر اسے اس سفر میں بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مزاح سے بھرپور کہانی آپ کو ایک الگ دنیا میں لے جائے گی۔

Maan Tu Shadam by Manal Sana Complete

Description: دنیا کی ہر شے فانی ہے۔ہر جذبہ بھی ہمیشہ نہیں رہتا بلکہ وقت کا پہیہ جس رفتار سے چلتا ہے اُسی رفتار سے اشیاء فنا اور جذبے ماند پڑ جاتے ہیں۔مگر ایک لفظ ہے ‘محبت’یہ ایسا جذبہ ہے جِسکو فنا نہیں۔اور ہو بھی کیوں؟ بھلا محبت کوئی مادی جذبہ ہے؟ یہ تو خوبصورت احساس […]

Main Mah E Kamil Hu By Ayna Baig Last Episode part 1

Description; ایک لڑکی کی کہانی جس نے اپنی زندگی کی کتاب خود اپنے ہاتھوں سے لکھی۔ محبت اور نفرت پر مبنی ایک داستان۔۔ اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس […]

Jisay khuda nazeeb karay by Anayat Choudary epi 1 & 2

Description: ممکنات کی رسی خدا کے ہاتھ میں ہے۔ نصیب پر قلم بس اسی کا چلتا ہے ۔وہ بے شمار محبت کرنے والی ذات ہے اور بے حد خوبصورت چیز ہمارے نصیب میں لکھتا ہے بس اس کو تلاش کرنا ہمارا کام ہے۔اس بات کو واضح کرنے کیلیے یہ کہانی لکھی گئی ہے۔

Sikandar’s vila by Janan Shah Complete

Description: . کہانی ہے سکندرز ولا میں بستے سکندرز کی کارستانیوں کیکہانی ہے یرسل سکندر کی دھوکے باز محبت کی کہانی ہےدمیر سکندر کی معصوم محبت کی کہانی ہے داؤد سکندر کے ڈھیٹ پن کی کہانی ہےموحد سکندر کے مشورؤں کی کہانی ہے اپنی شادی سے بھاگی ایک لڑکی کی کہانی ہے سات سمندر پار […]

Teenager By Wisha Nadeem Complete

Description:ٹین ایج یعنی 13 سے 19 سال کی عمر۔۔یہ وہ عمر ہوتی ہے جس میں جو کام یا جو عمل ہم کرتے ہیں وہ ساری زندگی ہمارے ساتھ رہتا ہے۔۔اگر ہم کچھ برا کر رہے ہیں اور اس کے عادی ہو چکے ہیں تو آگے زندگی میں بھی ہم برے ہی رہیں گے۔۔لیکن اگر کچھ […]

Muhabat Rizq Ki Surat By Fariha Khan Complete

Genre: Friendship based || forced marriage || love story || Multiple couples || Murder story Story Description:یہ داستان ہے کسی کے خاک ہونے کی ۔ یہ داستان ہے اعتبار کرنے والوں کی ۔ یہ داستان ہے نفرت اور محبت کی۔ یہ ہے داستان زندگی سے لڑتے لڑتے برف بن جانے والوں کی آزمائش سے گزرنے […]

SABAR BY UFAIRAH MUHAMMAD COMPLETE

Description: یہ دو مختلف لوگوں کے زبردستی کے رشتہ پر منسلک ہے۔آزمائش کے بعد صبر کے امتحان پر ہے۔لڑکی کی پوری زندگی ایک اجنبی کے ساتھ زبردستی کے رشتہ پر منسلک صبر کے ساتھ گزارنے پر ہے۔سب کی تلخ باتوں کے کڑوے گھونٹ بڑھنے پر ہے۔ اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو […]

Gohar Be Aab by Daneen Khan Epi 1 to 4

Description: کہی دو پراسرار شخصتوں کی کہانی جو ایکدوسرے کے ساتھ جڑ تو جاتے ہیں لیکن ان کے رازایک دوسرے سے پوشیدہ ہی رہتے ہیں۔کہی غلطفہمیوں کا لبادا اوڑھے نفرت کی کہانی۔ان رازوں کو جاننے اور نفرت پر سے غلط فہمیکی طہ اتارنے کیلۓ پڑھۓ اس خوبصورت مگرسسپنس فل کہانی کو۔