Haari toh piya mai teri by Maliha Choudhary Complete

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے […]

Ibad ur Rehman by Noor Arif Epi 12

میں یہ ناول ‘عباد الرحمٰن’ اہل زمین پر موجود تمام بنی آدم کے نام منسوب کرتی ہوں جو زندگی جیسے دشوار گزار سفر پر اپنے خوف اور کمزوریوں سے لڑتے ہوئے عباد الرحمٰن کی صف میں شامل ہونے کی جدوجہد میں ہیں۔ممکن ہے کہ اس سفر میں میں اپنے ناول کے نام کا حق تک […]

Ant Al Hayat by Haya Noor Episode 1

یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔ یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب […]

Libas E Basti by Eman Bint e Nazir Epi 3

لباس بستی ایک سفرنامہ ہے معراج کے اس سفر کا جب وہ اپنے دل کی گہرائیوں میں اپنے خود کو تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے .اسکی راہ میں عقائد کے تنازعات ، شبہات کی شب تنہائی ، اور سوالات کی بارش آتی لیکن وہ جذبات سے بھرپور ابن آدم اپنی منزل کی طرف بڑھتا […]

Ussy kehna yeh duniya hy by Momna Ghfar

یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو ہر طرح سے مکمل تھا، جسکا گمان تھا کہ اچھا کرنے والوں کے ساتھ اچھا ہی ہوتا ہے، اور یہ بھی کہ انسان جو ٹھان لے وہ کر ہی لیتا ہے مگر پھر یوں ہوا کہ اس کا سارا آشیانہ اس کی تمام تر کوششوں کے باوجود […]

Naqab e roop by Rumaisha Zareen Complete

کہانی ہے ایک معصومیت اور نقاب میں پیچھے چھپے رشتوں میں وفا ڈھونڈنے والی کی۔۔۔۔ جسے محبت ہے اپنوں سے۔۔۔۔ بابا کی باتوں کو ہمیشہ یاد رکھنے والی کی۔۔۔دوستوں پر جان دینے والی کی۔۔۔۔۔ اور اس سب کے باوجود ہمیشہ اکیلی ہی رہ جانے والی کی۔۔۔ کہانی ہے المیرا کی!

Nain Sukh by Zainab Zaman

ڈاکٹر ابرار نے اس کے ہاتھ میں پکڑی بانس کی چھڑی دیکھی اور اپنی جانب اس کے قدموں کا رخ ۔ یوں لگتا تھا کہ ابھی وہ اس چھڑی کو گھما کر کوئی منتر بولے گی اور دنیا کے تمام خالص جزبے نین سکھ کے نام سے ڈھڑکنے لگیں گے ۔ابرار نے دیکھا کہ اس […]

Mashal e Mahtab by Gull Nain Ibrahim Chp 1

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے […]

Gohar Be Aab by Daneen Khan Epi 12

کہی دو پراسرار شخصتوں کی کہانی جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑ تو جاتے ہیں لیکن ان کے رازایک دوسرے سے پوشیدہ ہی رہتے ہیں۔کہی غلط فہمیوں کا لبادا اوڑھے نفرت کی کہانی۔ان رازوں کو جاننے اور نفرت پر سے غلط فہمی کی طہ اتارنے کیلۓ پڑھۓ اس خوبصورت مگرسسپنس فل کہانی کو۔

Harb E Jan by Almas Noor Epi 8

کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بسفتح اور شکست کیمیں بتاوں تم کوجنگ جو ازل سے جاری ہےجنگ جو ابد تک جاری رہے گیجنگ جس نے روپ بدلے ہیںجنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیںجنگ جو سچ کھولتی ہےجنگ جو اونچا بولتی ہےجنگ جو بناتی ہے غازی و شہیدجنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نویدجنگ جو […]

Zukhruf by Fatima Idrees Epi 8

یہ داستان ہے بے اعتباری سے اعتبار کے راستے پر روانہ ہونے کی۔یہ داستان ہے ایسی لڑکی کی جو ایک روز ایسے شخص سے ٹکرا جاتی ہے جس کے وہ سائے سے بھی دور بھاگتی ہے ۔ اس ملاقات کے بعد اس کی زندگی مکمل طور پر پلٹ جاتی ہے اور پھر وہ زندگی کے […]

Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz Epi 16

یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہیں زندگی نے الگ طریقوں سے رولایا تھا لیکن وہ مسافر ایک ہی راہ کے تھےیہ کہانی ہے عرشیہ خان کے صبر کییہ کہانی ہے حفضہ خان کی جس کا دعاؤں سے یقین اٹھ گیا تھایہ کہانی ہے گاؤں کے سردار احان شاہ کییہ کہانی ہے اپنی دعاؤں پر […]

Kabhi Hum Khoobsurat Thay by Sawera Rehman Chp 4

کہتے ہیں آنکھیں آئینے کی طرح ہوتی ہیں۔آئینہ جو روح کا عکس دکھاتا ہے۔شفاف اور خوبصورت عکس۔ہر فریب اور مکر سے پاک۔پھر کوئی برق سی تمہارے گرد گھومتی ہے۔نگاہوں کے سامنے کئی زمانے گزر جاتے ہیں۔کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیں۔اور پھر ہر شے ساکن ہو جاتی ہے۔ صرف وہ آئینہ رہ جاتا ہے اور تم۔جس […]

Mehwarae Muhabat by Fatimah Rana Complete

(کبھی کچھ کہانیاں ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ جاتی ہیں کہ انکا اختتام مرتے دم تک نہ ممکن ہو جاتا ہے اور کبھی کچھ کہانیاں اپنے اختتام پر پہنچ کر ایک نئی کہانی کو جنم دیتی ہے ۔یونہی نئی کہانی کا آغاز پچھلی کہانی کے اختتام کو ایک خوبصورت انداز سے مکمل کرتا ہے ایسی […]

Chlo wafa ke dais chalty hein by Fareeha Mirza Epi 1

یہ کہانی ہے وفا نبھانے والے وطن کے بیٹوں کی۔ یہ کہانی ہے شہادت کا جزبہ رکھنے والے تین آرمی آفیسرز کی۔ یہ کہانی ہے محبت کرنے والوں کی۔ یہ ان لوگوں کی کہانی ہے جو وطن کے عشق کی خاطر دنیاوی محبتیں قربان کر دینے ہیں۔ یہ کہانی ہے میجر حیدر کی جس نے […]

Taghabun by Maryam Nazeer rajpoot

یہ کہانی ایک انتہائی جنونی آدمی کی ہے جو اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے اور اس کہانی کو لکھنے کا مقصد لوگوں کو محبت کے حوالے سے حرام اور حلال میں فرق سکھانا اور لوگوں کو پردے کی اہمیت بتانا ہے

Mah e Kamil by Zahra Ismail Complete

یہ کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جو اسلام کو چھوڑ کر دنیا میں کھو جاتا ہے مگر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ پھر اس سفر کا آغاز کرتا ہے اور ایک لڑکی ہے زرنش جو صرف صبر کرنا جانتی ہے اس کہانی میں ایسے بہت راز ہیں جو زرنش پر […]

Phir hua Yun by Saima Akram

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے […]

Annan Fannan by Zainab Zaman

” مجھے معلوم ہے کہ میں کتنی خاص ہوں ۔ مجھے علم ہے کہ انشا وحید کو خالق نے زندگی کیوں دی ۔ میں کھلی ہواؤں میں سانس لے کر بتاتی ہوں کہ دل وحشت زدہ ہوتے ہیں ، ماحول نہیں ۔ انشا وحید اپنے ہر پل سے راضی ہے ۔ اسے اس کے رب […]

Harb E Jan by Almas Noor Epi 6

کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بسفتح اور شکست کیمیں بتاوں تم کوجنگ جو ازل سے جاری ہےجنگ جو ابد تک جاری رہے گیجنگ جس نے روپ بدلے ہیںجنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیںجنگ جو سچ کھولتی ہےجنگ جو اونچا بولتی ہےجنگ جو بناتی ہے غازی و شہیدجنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نویدجنگ جو […]