اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر اورناولز سٹوڈیو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص ناولز سٹوڈیو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر اور ناولز سٹوڈیو کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
Tag: Islamic
Description: یہ کہانی ہے کلام الہی سے محبت کی ،اندھیرو ں میں روشنی تلاشنے کی ،رشتوں کو کھودینے کی ،اور ہر حالات کا سامنا کرنے کی ، یہ کہانی مجازی اور حقیقی محبت کی ….
Description: اسلام مشکل نہیں ہے اس پر ثابت قدم رہنا مشکل ہے
Description: یہ کہانی ہے تلاش کی۔ سکون کے تلاش کی، خوشیوں کے تلاش کی۔ یہ کہانی ہے پہچان کی، ایک اچھے دوست کی پہچان کی۔ یہ کہانی ہے ایک آزمائش کی۔ کچھ چھین کے آزمانے کی،کچھ دے کر آزمانے کی۔
Description: یہ کہانی ہے قربانی کے نام پر دکھاوا کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے اللّٰه سے ڈرنے والوں اور اس کی ذات پاک کا شکر ادا کرنے والوں کی۔یہ کہانی ہے بروقت اللّٰه کی طرف لوٹ آنے کی
Al ahzab
Description: یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے حجاب پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی۔۔۔جو اللہ کی بتائی گئی راہ پر ہمت اور حوصلے کے ساتھ چلتی ہے!
Description: ایک ایسی کہانی جو سیکھائے گی کہ اللہ پر یقین کیا ہوتا ہے اور آزمائش کے وقت صبر کا تقاضا کیا ہے اور اس بات کا ثبوت دے گی کہ معجزے آج بھی ہوتے ہیں۔
Description: عباد الرحمٰن محظ کہانی نہیں بلکہ ایک طویل سفر ہے انتظار سے اقرار تک کا سفر مایوسیوں سے یقین تک کا سفر کمزوریوں سے پختگی تک کا سفر خوف سے مقصدِ زندگی تک کا سفر عباد سے عباد الرحمٰن تک کا سفر
عباد الرحمٰن محظ کہانی نہیں بلکہ ایک طویل سفر ہے انتظار سے اقرار تک کا سفر مایوسیوں سے یقین تک کا سفر کمزوریوں سے پختگی تک کا سفر خوف سے مقصدِ زندگی تک کا سفر عباد سے عباد الرحمٰن تک کا سفر