Aug
09
Description: کچھ کہانیاں ازل سے ہی زخموں سے چور ہوتی ہیں،ان میں نا تو کوئ مرہم رکھنے والا ہوتا ہے،اور نا ہی کوئ آپ کے لئے جنگ جیتنے والا،ایسی کہانیوں میں آپ کو خود لڑنا ہوتا ہے،چاہے آپ اس میں جیتیں یا نا جیتیں،چاہے آپ کی روح چھلنی ہو یا دل کرچی کرچی،چاہے آپ سب […]

