Mera Khamosh Kamra by Aleena Aqeel Ahmad Complete

ہ بخت کی کہانی ہے، ایک لڑکی کی جو خاموش جنگ لڑ رہی ہے۔انگزائٹی اور دبے جذبات اس کے دنوں کو بھاری کر دیتے ہیں۔مگر ایک لمحہ، ایک رشتہ، اسے روشنی کی طرف بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔یہ کہانی امید، شفا اور دل کو سن لیے جانے کی اہمیت بیان کرتی ہے۔

Mahveen By Haya Fatima Ahmad Complete Novel

وہ جو زندگی کے چاند جیسے مرحلوں میں، نیم تاریکی ہو یا مکمل گہن، پھر بھی جگمگاتے رہتے ہیں۔ جن کے حوصلے مہتاب کی طرح ہر رات کے بعد نئی روشنی لے کر آتے ہیں۔ یہ “مہوین” انہی کے نام ہے، جو آزمائشوں میں بھی اپنی چمک برقرار رکھتے ہیں۔

Khwab e Siyaah by Shahana Rukhsar Complete

“خوابِ سیاہ” ایک دل کو چھو لینے والا سفر ہے جہاں روشنی اور اندھیروں کی کشمکش، محبت اور قربانی کی حقیقت، رشتوں کی گہرائی اور انسان کی روحانی تلاش کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی صرف کرداروں تک محدود نہیں رہتی بلکہ قاری کے دل کے آئینے پر بھی دستک دیتی ہے۔

Gehraiyan by Mrs Hassan Complete

یہ میں نے ان لوگوں کے لیے لکھا ہے جو اکثر ہی اپنے عزیز رشتوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔ کبھی ان کے لیے ہی، کبھی ان کے فائدے کے لیے اور پھر جھوٹ بولتے ہیں۔ جس کے باعث زیادہ تر تعلقات خراب ہوتے ہیں۔ اس کی مین جڑ جھوٹ ہے۔ ہم جھوٹ بولنے کو […]

Molvi Abdul Khaliq by Aqdas umratul huda Complete Novel

یہ کہانی ایک دیندار اور نرم دل امام، مولوی عبدالخالق کی ہے جو غربت اور آزمائشوں میں بھی اپنے ایمان پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ ان کی زندگی کی سب سے بڑی آزمائش ان کا بیٹا عبدالرحمن ہے، جو دل کی بیماری میں مبتلا ہے۔ علاج کے لیے پیسوں کی کمی ان کو مجبور کرتی ہے کہ […]

Anfal By Aqsa Khalid Complete Novel

“یہ کتاب ایک سچی کہانی پر مبنی ہے، جو زندگی کے تلخ حقائق، رشتوں کے رویوں اور صبر و شکر کے ذریعے اللہ کی پہچان کی جستجو کو بیان کرتی ہے۔ ‘انفال’ کا سفر ہمیں شکر گزاری اور حوصلے کی اہمیت سمجھاتا ہے اور دکھوں میں چھپی اصل نعمت کو پہچاننے کا سبق دیتا ہے۔”

Umeed By Hamna Hassan Complete Afsana

سانہ ایک معصوم فلسطینی بچی “رُباب” کی کہانی ہے جو جنگ، بھوک اور پیاس کے بیچ اپنی معصوم خواہشات اور خوابوں کے ساتھ جدوجہد کرتی ہے۔ اس میں ایک ماں کی بے بسی، جنگ کی سفاکیت اور انسانیت کی خاموشی کو دردناک انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی امید، صبر اور ٹوٹے خوابوں […]

Fana sy baqaa tak by Rimsha Naveed

یہ کہانی ہے مرحا جمیل کی فنا سے لے کر بقا تک کی جنگ کے بارے میں، جس نے دنیا کے سارے عارضی رشتے کھونے کے بعد خود کو فنا کر لیا تھا، لیکن پھر اس نے ایک ایسے قیمتی تعلق کو پالیا، جس کے بعد اس کے لیے دنیا کا ہر تعلق بے معنی […]

Ankahi by Haleema Sadia Complete

یہ کہانی محبت ، قربانی ، جدائ کے ان لمحوں کی عکاسی کرتی ہے جہاں خواب اور حقیقت ایک دوسرے سے الجھ جاتے ہیں۔ انسان چاہے دل کی سچائ سے کتنا ہی چاہے، زندگی ہمیشہ اس کے حق میں فیصلہ نہیں کرتی۔ یہ داستان دکھاتی ہے کہ محبت امر ہے لیکن ہر محبت کو انجام […]

aitebaar ka aaena by aleeha zahid

“ اعتبار کا آئینہ “ لکھنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ مسئلے سب کی زندگی میں آتے ہیں ، اہم بات یہ ہے کہ آپ اُس کا حل کیا نکالتے ہیں ۔ میں نے بہت سادہ سے لفظوں کا استعمال کرتے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم جن پہ اعتبار کررہے ہوتے […]

Pur Israr Jungle By Amina Tariq Complete Novel

یہ کہانی چار سہیلیوں—سارا، علیشہ، آسیہ اور فوزیہ—کے ایک پراسرار جنگل کے سفر پر مبنی ہے۔ مقامی لوگوں نے انہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اس جگہ بھوت پریت کا سایہ ہے مگر دوستوں نے اسے مذاق میں ٹال دیا۔ رات کے سناٹے میں سارا کو دریا کے کنارے ایک پرانی کشتی اور سفید […]

Duhri Zindagi By Maha Umair Malik Complete Novel

دُہری زندگی… ایک ایسی خاموش داستان ہے جو مسکراہٹوں کے پردے میں چھپی رہی۔ یہ اُس لڑکی کی کہانی ہے جسے دنیا نے ہمیشہ روشنی میں دیکھا، مگر اُس کے دل کی تاریک گلیوں میں کون اُترا؟ وہ الفاظ میں خوشبو بکھیرتی رہی، مگر اُس کی اپنی روح گھٹن میں تڑپتی رہی۔ کوئی نہ جان […]

Sehar Zada Ishq by Laiba yousaf Complete

“اگر تم نے بغاوت دیکھنی ہے تو سید طاہر اجلال شاہ کو دیکھ لو” یہ کہانی طاہر اور شائستہ کے گرد سفر کرتی ہے ۔ ان کا سب کے خلاف جا کر شادی کرنا اپنی ایک الگ دنیا بنانا مگر پھر ان کی زندگی میں ایک آسیب کا آ جانا ۔ طاہر کے اس آسیب […]

Aa daikh taa sai assi rul gye han by Vashma Hafsa Arqam Complete

یہ دو دوستوں کی گہری دوستی کی کہانی ہے، جن کی زندگی اپنے ڈگر پر چل رہی ہوتی ہے، پھر ایک دن سب بدل جاتا ہے۔ وہ دونوں بجھڑ جاتے ہیں۔ خوشگوار کہانی غم میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر اس کہانی میں آتی ہے۔۔۔  ان دونوں میں سے ایک دوست کی۔۔ بیوہ۔ یہ […]

Chirag by Rumaisa Shehzadi-Complete

یہ محض ایک دس سے پندرہ منٹ میں پڑھی جانے والی کہانی ہے جس کا مقصد پڑھنے والے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ امید کی جا سکتی ہے کہ مستقبل میں اس طرح کی مزید کہانیاں لکھی جاسکتی ہیں۔